زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر ہو سب کی۔ ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #46,030
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈگر کوئی بھی ہو، زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے محنت اور مستقل مزاجی ضروری ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,027
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈول بھر چائے بننے کو رکھ دی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,024
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذہنی سکون حاصل کرنے کے لیے روزانہ چند منٹ کے لیے خاموشی میں بیٹھنا مفید ہوتا ہے۔ یہ معلوم تو ہے مگر خاموش بیٹھنا کتنا مشکل ہوتا ہے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,023
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رکنا جو نہیں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,022
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑےےےےےےےے کو چھوڑ کر آگے بڑھتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,021
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب کام چھوڑ کر اب ہم باورچی خانہ کو رونق بخشتے ہیں۔۔۔ چائے کی چاہ میں تیرے ناں دا ذائقہ انج سجنا میری ماں دے ہتھ دی چائ ورگا
گُلِ یاسمیں
Post #46,019
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ش پہ آتے ہی لڑی ڈگمگانے لگتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,017
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر سے انھیں مریضوں کا انتظار کرنا چاہئیے کیونکہ صبر ایک ایسی خوبی ہے جو مشکل حالات میں بھی ہمیں پرامید اور مضبوط رکھتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,015
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور مورچے میں چھپے گھبرا گئے ہوں گے تو تازہ ہوا کے لیے باہر آئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,013
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے نے ٹیں ٹیں کر دی۔۔۔ مطلب کہ ہم نے ٹھیک کہا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,010
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ انسان کوطبیعت کی خرابی کی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس جانا پڑتا ہے ورنہ ان کی دکان بھی بند رہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,008
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا۔۔۔۔۔ کیوں رُک گئے آپ۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,006
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غالیچے بچھائیں بڑے پھولوں والے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,004
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ کھانے ہی میں سب بھول جاتے ہیں ہم۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,002
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربان پھر بھی ایسے موسم کے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #46,000
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا سُنیں آپا۔۔ دیکھا دیکھی ہمارے بھی کان بند۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,999
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گُڑ زیادہ ڈالیں گے تو میٹھا ہو گا آپا
گُلِ یاسمیں
Post #45,996
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو آ گئیں بہاریں آیا سماں سہانا ہر شے بدل رہی ہے کہیں تم بدل نہ جانا
گُلِ یاسمیں
Post #45,994
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر کل سے تو ان کی بھی نہیں سُن رہیں۔ کہتی ہیں کہ کان میں درد ہے۔ کسی کی نہیں سنی جاتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,992
جولائی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top