زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مزاح برائے تاوان
افاقہ نہیں ہوتا کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #830
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
الحمد للہ کبھی جانا ہی نہیں پڑا ڈینٹسٹ کے پاس۔ پھر چاہے پی ایچ ڈی کرے یا ناں سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #828
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ایسی بھی زیادہ نہیں کہ یاد نہ رکھی جا سکیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #826
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے کیوں یخنی پینے کو دل چاہا اس لیے آج چائے کی چھٹی۔
گُلِ یاسمیں
Post #51,137
جون 3، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
😂😂😂 وہ بھی کیا دن تھے۔ اب تو فرصت لکھنے کی فرصت نہیں ملتی
گُلِ یاسمیں
Post #812
جون 3، 2025
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
کس نے بنا دیا آپ کو بلی کا بکرا کس جہان میں کھوئے ہیں کہ وہاں محفل میں آنے پر پابندی لگ گئی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #811
جون 3، 2025
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
ثم آمین
گُلِ یاسمیں
Post #808
جون 3، 2025
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
آپا ہمیں وہ گانا یاد آیا نظر لگ جائے گی نظر لگ جائے گی
گُلِ یاسمیں
Post #806
جون 3، 2025
فورم:
تصاویر
مزاح برائے تاوان
وہ تو اس سے پچھلی چوٹ سے بھولا تھا۔ اس والی سے یاداشت واپس آ رہی اور چوٹ بھول رہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #823
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ایسا کوئی نسخہ ہوتا تو پہلی چوٹ کے بعد دوسری کی نوبت ہی نہ آتی۔ چوٹ تو اب بھولتی جا رہی ہے الحمد للہ
گُلِ یاسمیں
Post #821
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
سید عاطف علی بھیا جاتے جاتے یہ لڑی پھر سے یاد آ گئی
گُلِ یاسمیں
Post #803
جون 3، 2025
فورم:
تصاویر
مزاح برائے تاوان
نہیں مکس کیسے ہوں گی۔ ایک وقت میں تھوڑی لگی تھیں۔ کتنی پچھلی بولیں تو زیادہ سے زیادہ تین ہفتے پہلے والی۔ بس یہی تازہ ترین ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #819
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
تو کیا انجینئر ہوتے ہیں ؟ جو بھی علاج کرتا ہے ہم اسے ڈاکٹر ہی کہیں گے۔ نہیں نہیں ۔۔ پچھلی والی چوٹ ہی کے اثرات ہیں ابھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #817
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
بس ایسا ہی حال ہوتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #815
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
یعنی کہ اس لڑی کے تین خوش قسمت لوگوں کی ڈاکٹروں سے ملاقات رہی۔ اللہ پاک سب کے لیے خیر کا معاملہ فرمائیں کوئ اور محفلین جو اس لسٹ میں نام شامل کروانا چاہے۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #814
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
چلانا ہے صرف؟ اڑانا نہیں ہے کیا؟ سونے کے علاوہ ہیرے کی بات بھی کرتے ہیں زمرد، نیلم اور پکھراج کی بھی۔ رہے یاز صاحب۔۔ تو کھانے دیجئیے، سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #811
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ہاں ہاں آپ شہد ہی پر ہاتھ ڈالیے گا۔ باقی کام مکھیوں کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #809
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ہاں نا۔۔ لیکن یہ سوچنا ، سمجھداری والا سوچنا نہیں بلکہ ایویں خیال آنے والا سوچنا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #808
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
پھر کسی شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالیں
گُلِ یاسمیں
Post #802
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
خرگوش درخت کے نیچے سونے کا سوچ رہا۔
گُلِ یاسمیں
Post #800
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top