نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اب وہی کفارے والا گانا اپنے لئے گائیے
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اچھا۔۔۔ فیر بچت ہو گئی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اساں تے اپنی مرضی دا مطلب سمجھنا اے
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    شک کو یقین میں کیوں نہ بدلا
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کاش یہ لکھنے سے پہلے اگلا مراسلہ بھی پڑھ لیا ہوتا۔ ساری امیدوں پر پانی اپنے آپ پھر جانا تھا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہاں تو سونے جانے کے لئے کوئی فلائیٹ تھوڑی لینی ہے کہ لیٹ نہ ہو جاؤں کہیں۔ کیوں والی بات نہ کریں۔ آپ کی مرضی تھوڑی چلے گی۔ ایک سادہ سا سوال کیا ہے۔ فلیور بتائیے اوربسسسسسسسسس۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ناں جی۔۔۔ ہم نے ارادے بدل لئے بلکہ ڈانواں ڈول ہو گئے۔ اسی اپنی آئی تے آ گئے جے ہُن۔
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جس دی وجہ توں غلطی ہوئی ، اس لئی تلوار دی دھار تیز کرنا ہی کفارہ ہو سکدا اے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اچھا تے فیر دسو کہ اگر آپ ایک آئس کریم ہوتے، تو کون سا فلیور ہوتے؟ اور کس وجہ سے لوگ آپ کو فوراً کھا لیتے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہاں چھریاں چلا دیں تو انٹرویو کس کا لیں گے۔۔۔ الٹا ہم پر ہی کوئی دفعہ لگ جانی۔ ہاں نا اب تو بارہ کو بجے بھی آدھا گھنٹہ گزر گیا۔ سوئیں گے نہیں تو جاگیں گے کیسے جاگیں گے نہیں تو کام کیسے نمٹائیں گے جو کل ہی کے دن میں کرنے ہیں کیونکہ پھر دو بلکہ پانچ چھٹیاں ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کچی سبزیاں۔۔۔۔ بینگن کیسے کھاتے ہوں گے بھلا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    نیند والا سونا۔۔۔ اب اس کا ریٹ کیا لگے گا۔ ریٹ والے سونے کی بات کل پہ چھوڑتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    دیکھا۔۔۔ وہی ہوا نا۔۔۔ آپشن تھری یعنی کہ چپکے چپکے موبائل میں کھانے کی ریسیپی دیکھنا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اجازت ہے اب سونے کی؟
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    افوہ۔۔۔۔ موبائل ہی میں تو کھانے کا آپشن ہے۔ چپکے چپکے کسی حور کے میسیج نہیں بلکہ ملائی کوفتہ کی ریسیپی دیکھ رہے ہوں گے نا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    لے دس۔۔۔ جب دماغ ہی نہیں تو سمجھ سمجھان سے ہمارا کیا لینا دینا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اچھا تے فیر تُسی دسو سچی سچی کہ اگر کام کے دوران ایک خفیہ کیمرہ لگ جائے، تو سب سے زیادہ کیا ریکارڈ ہوگا؟ کام، جمائیاں یا چپکے چپکے موبائل دیکھنا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    منجیاں تے دماغ دے کیڑے جھاڑ لئی دے نیں؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    وہ تو جنت میں ملنی ہیں نا۔۔۔ تسی دنیا تے ہی لبھن ٹُر پئے او
Top