نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    دم سحر چراغ کی لو بھی پھڑپھڑاتی ہے۔ ممبران بھی نکل نکل کر آبرہے ہیں محفل کو الوداع کہنے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    غنچوں کو بن کھلے مرجھانے کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    اچھا ۔۔ یعنی کہ وہ نیم حکیم کوئی مخولیا ہو گا پھر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    یعنی کہ ڈھکے چھپے الفاظ میں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کو نیم حکیم سمجھ لیا جائے۔ اور جب آپ مکمل آنکولوجسٹ ہو جائیں تو سند عطا کر دی جائے۔ ایہہ تے کمال است۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    روحیں نہیں بد روحیں کہا ہو گا۔ اتنا لحاظ کرنے والے ایتھے کوئی نئیں جے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    دس نمبری تھوڑی لکھا تھا۔ ایوں نہ الزام رکھو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    ابھی نہیں۔ شام کے کھانے کے بعد۔ ابھی کچن کی ڈیوٹی۔ ساری سمجھ گڑبڑ ہو جانی اے
  9. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    نہیں نہیں میری چیچی دا چھلا ماہی لاء لیا گھر جا کے شکایت لاواں گی
  10. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    دو نمبر اچی ہیل نوں وی دیو گے؟ دو ایپل والے فون نوں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    چھلا کیوں نہیں او وی چیچی دا 😂
  12. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    دس نمبر بھی توطعنایت فرمائیں انھیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    تو کیا آسمان چھاپ ہو؟ فیر تہانوں خوشی ملنی؟
  14. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    آپ بس ڈرائیونگ لائسنس مانگ لیا کریں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    لکن میٹی تے چھپن چھپائی کھیڈو۔۔۔ پھڑن پھڑائی کیوں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    اللہ توبہ۔ تو اسی لیے بھلکڑ ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہنسیں نہیں بلکہ ڈانٹیں اربش علی کو کہ اتنے عرصے سے کہاں غائب تھے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بلی میں ب کے نیچے زیر ہے۔ اچھا تو سکون کی چھٹیاں ملی ہیں آپ کو ۔ وہ بھی ایک مہینے کی۔ اب ہم اس سکون کو ڈٹ کے بے سکون کرتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    دانت سے پہلے خراب لکھ لیتے تو جملہ مکمل ہوتا
  20. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    ایویں پیش کریں۔ یاز صاحب کوئی منسٹر لگے نیں سر دیاں چوٹاں دے محکمے وچ۔
Top