نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں رستے میں رک گئے ہوں گے گنے کا رس پینے۔ اور سانس بحال کرنے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پلڑے کا تو نہیں معلوم۔ البتہ مریم کے آنچل کا پلو بھاری ہوا تھا ان کے آبدیدہ ہونے کی وجہ سے۔ جسے انھوں نے نچوڑ کر ہلکا کر دیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کینچوا شریف کہلائے گا پھر تو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کریں پھر چھری کی دھار تیز۔۔۔ بلا معاوضہ کر دیں گے ہم یہ کام
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کر تو دیتے لیکن پھر سوچا کہ سانوں کہیہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    رستم کا کیا قصور۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں تو ۔ مغز کی ڈش ہی مغز کی کمی پوری کرے گی نا۔ اب کیا پائے کھانے کی فرمائش کرتے ہم۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ تو ویسے بھی پکی سیاہی لگا دیتے ہیں نا بطور نشان ۔ تا کہ دوبارہ ووٹ نہ ڈالا جا سکے۔ ویسے نیل پالش والا آئیڈیا بھی برا نہیں صریر بھیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس تو پھر دعوت کیجئیے ہماری ایک پلیٹ بھنا ہوا مغز سے۔ دھنیہ اور سبر مرچ ڈال کے۔ ساتھ میں تندوری کی دو روٹیاں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گل احمد کی لان تو ٹھیک ہے۔ لیکن اس مغروں لان کے پرنٹ کیسے ہیں بھلا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ووٹنگ مکمل ہونے تک ۔۔۔ اس کے بعد کیا ہو گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جس کا کام اسی کو ساجھے
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بات تو بریانی کی نہیں ہوئی تھی؟
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کچھ اڑانا ہی ہے تو لڑی کے عنوان سے لفظ ذہین اڑا دیجئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تو کیا ریلوے اسٹیشن پہ کھڑے ہونا تھا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم کاٹ چھانٹ کر ناپ کے مطابق کر دیں گے۔ بس نام ہمارے فیصل بھیا ہی کا ہونا چاہئیے وردی پہ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھرے ہوئے ختم ہو گئے۔ اب خود بھرئیے
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تھا کو جلدی سے ہے میں تبدیل کیجئیے اور ہماری لاکھ دعائیں پائیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں تو کیا بند آنکھوں کے پیچھے کبھی سورج چمکتا دیکھا ہے؟ یا تو اندھیرا ہوتا ہے یا پھر چاند سی صورت۔۔۔ یہ نہ بھی ہوں تو سپنے تو ضرور ہوتے ہیں
Top