آج کا دن علیشا کی وجہ سے مل گیا۔ اس کے ساتھ پورا دن گزارنے کے لئے باقی سب کچھ ذہن سے نکالا ہوا تھا۔ لیکن ہوا یہ کہ اس کی کل کی تھکاوٹ ہی نہ اتری تھی۔ تو ہمیں اچھی خاصی فراغت مل گئی تو محفل پہ آ گئے۔ ووٹ ووٹ کھیلنے میں اتنے گھنٹے گزر گئے ہیں کہ چولہا ہانڈی بھی یاد نہ رہا۔ بس اب جتنے دن باقی ہیں،...