نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھر کے ڈوز لگانے کے باوجود کمی کاہے کی:rolleyes::rolleyes:
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور آپ کا خدشہ بھی درست ثابت ہوا۔ روبوٹک روبوٹک ہوئے پھرتے ہیں۔ اس وقت ہمارا ریموٹ مریم کے ہاتھ میں ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ہر وقت چائے پیش کرنے کے لئے تیار رہتی تھیں۔ اب نجانے کہاں ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جو گھیرے جائیں وہ ووٹر اپنے نہیں ہوتے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو اشعار میں انگریزی الفاظ

    وصل کی رات جو محبوب کہے گڈ نائٹ قاعدہ یہ ہے کہ انگلش میں دعا دی جائے
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں نہیں بلکہ دل چیز کیا ہے آپ میری جان لیجئیے بس ایک بار میرا کہا مان لیجئیے
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جن کا ووٹ کم ہونے کی آپ کو فکر ہے انھوں نے اپنا ووٹ استعمال کر لیا ہے۔ آخر کب تک آپ کی پارٹی ووٹروں کے کاندھے کا سہارا لے گی۔ ہمارے تو ابھی سے دُکھنے لگے ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ ذہن کا نہیں دل کا ارتقا ہوا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: جی جی آپ ہی کی بات کی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ووٹ کس کا حق ہے۔۔۔ حاضر رہنے والے امیدوار کا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیجئیے اپنے پھلانگہ پر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فراٹے بھرتی اور پٹڑی سے اترتی جا رہی ہے لڑی۔ پر سانوں کہیہ
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گ بھی پھلانگ دیا
  14. گُلِ یاسمیں

    سُورج

    بزدلی ہوگی چراغوں کو دکھانا آنکھیں ابر چھٹ جائے تو سورج سے ملانا آنکھیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر بھولنا نہیں ہے اب
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناشتہ کرنے کا ٹائم ہو گیا
  17. گُلِ یاسمیں

    چاند پر اشعار

    وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں اب سکھ کے سپنے کیا دیکھیں جب دکھ کا سورج سر پر ہو
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں روانی ہے تو۔۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ہو سکتا ہے کہ جلدی سے اگلا چکر پورا کریں اور ٹ پر رکیں
Top