چھپ جاو تاریو ، پا دیو ہنیر وے۔۔۔۔
تاروں تک آواز نہ پہنچی تو پردہ کر دیا کھڑکی پہ۔ تا کہ بال برابر بھی روشنی نہ آئے نیند میں خلل ڈالنے کو۔
میں کوئی جھوٹ بولیا مریم افتخار
اب ڈر نہیں۔ پہلے بھی بھڑوں کا قصور نہیں تھا۔ ہم نے ہی حقیقتاً ان کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا تھا۔
سب پوچھتے ہی رہ گئے کہ آخر معاملہ ہوا کیا تھا۔ آج تک اپنے سوا کسی کو نہ بتایا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: