جو تبصرہ تھا ، وہ زندگی ہے۔ زندگی کی حقیقت ہے۔ تحریر کے آئینے میں سچ دکھائی دیا۔ زندگی کے کچھ ایسے عکس کہ جنھیں نہ جھٹلایا جا سکتا ہو اور نہ ہی لبوں پہ لایا جا سکتا ہو۔ حقیقتوں کا سفر کبھی قلمبند کرنے کو دل چاہے بھی، تو رنگ بدلتے رشتوں ہی کی مروت ہاتھوں کو بے جنبش کر دے۔ ایسے میں ایسی ہی...