السلام علیکم،
حسب ضرورت اور حسب حکم شمشاد صاحب اپنی تعریف اپنی زبانی کرتا پڑا ہوں کیا کروں مجبوری ہے بھئی
نام تو آپ سب بہن بھائی جان ہی گئے ہیں ویسے نام میں رکھا بھی کیا ہے۔
اوکاڑہ شہر سے تعلق ہے ،
پیدائش بھریا سٹٰ سندھ میں ہوئی وہیں پلا بڑھا پھر حالات نے پلٹا کھایا پنجاب میں آب و دانہ لکھ دیا...