الحمد للہ میں شادی سے پہلے مطمئن زندگی گذار رہا تھا اور اب خوش ہوں
شادی سے پہلے میں دس بجے گھر جاتا تھا شادی کے بعد ساڑھے دس بھی ہوجاتے تھے ایک دن آپ کی بھابھی نے پوچھا میں اگلے 4 دن گھر ہی نہیں گیا رات کو۔ کھانا کھاتا اور رات ڈیرے پہ جا کر سو جاتا ۔ پھر آہو ۔