ایک کسان کھیت میں ہل جوت رہا تھا کہ اچانک ایک گیدڑ وہاں آ دھمکا۔ کسان سے پوچھا ۔۔۔
کیا کاشت کرنا چاہتے ہو ؟
کسان : خربوزے کاشت کروں گا۔
گیدڑ : اگر تم خربوزے کاشت کرو گے تو میں فصل اجاڑ دوں گا۔
کسان: میں فصل کے گرد کانٹے دار تار کی باڑ لگا دوں گا۔
گیدڑ : تو کیا ہوا۔ میں نیچے سے گھس جاؤں گا۔...