ننھی اپنے کمرے میں اپنی سہیلی کے ساتھ گڑیا گڑیا کھیل رہی تھی ۔ جبکہ ننھی کے امی ابو کچن میں صفائی کے کام میں مصروف تھے۔ اچانک زوردار دھماکے کے ساتھ گلاس ٹوٹنے کی آواز آئی اور پھر بالکل خاموشی چھا گئی ۔
"یہ برتن امی سے ٹوٹا ہے" ننھی نے اپنی سہیلی کو بتایا
"اچھا ۔ لیکن تم تو کچن میں گئی نہیں۔...