بھائی صاحب ہمارے پیدا کردہ خلامیں آپ ویسے بھی نہ سما سکتے۔ آخر جثے جثے کا فرق ہوتا ہے کہ ہم کافی دبلے پتلے واقع ہوئے ہیں۔:)
اسکا تجربہ ہمیں ایک مرتبہ بس میں سفر کے دوران ہوا۔ ہم منی بس کی پچھلی سیٹ پر تھے جس میں پانچ مسافر پھنسے ہوتے ہیں۔ ایک اسٹاپ سے ایک باریش بزرگ مسافر سوار ہوئے۔ ہمارا جذبہ...