ہمت انکل آپ کی شکایتیں مل رہی ہیں۔ منفی ریٹنگ سے حتی الامکان پرہیز کیا کریں۔
یہ پوسٹ تو خیر واقعی غلط تھی۔:)
:rollingonthefloor:
عمر بھائی شائد ہمیں الوداع کہہ رہے تھے۔ جس طرح گھر میں پڑوسن آتی ہے اور دو گھنٹے بیٹھنے کے بعد کہتی ہے اچھا اب چلتی ہوں مجھے بہت ضروری کام نپٹانے ہیں یہ کہہ کر...