نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    اگر آیا ہوتا تو نشے کی حالت میں کیا پڑھا جاتا!!!
  2. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    چلو تھوڑا تھوڑا حوصلہ ہورہا ہے!!!
  3. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    واہ بھائی۔۔۔ ہم سے ہوشیاری۔۔۔ محنتیں ہماری۔۔۔ حصہ داری تمہاری۔۔۔
  4. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    فی الحال تو ہٹ لسٹ پر دو ہی ہیں۔۔۔
  5. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    کون لگائے گا ایسا بے تکا الزام۔۔۔ کیڑے پڑیں اسے!!! :):):)
  6. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    یا خیر۔۔۔ اگر عین موقع پر ہمیں پہچاننے سے بھول گئے۔۔۔ تو ہم پردیس میں کہاں در بدر پھرتے رہیں گے!!!
  7. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    ابھی تک تو ایسا سانحہ رونما نہیں ہوا۔۔۔ البتہ مستقبل میں عزم مصمم رکھتے ہیں!!!
  8. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    اے خان اور محمد تابش صدیقی ۔۔۔ آپ کی محبتیں ہمارے لیے کسی ایوارڈ سے کم نہیں۔۔۔ دل سے شکریہ آپ دونوں کا۔۔۔ ہمیں اپنے ہزاری ہونے کی خبر نہ ہوئی۔۔۔ مگر تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!!! :):):):):)
  9. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    وہ تو بے چارے سوکھا منہ لیے واپس آگئے!!!
  10. سید عمران

    تعارف

    جی ہاں۔۔۔ اور اعلیٰ ظرفی بھی!!!
  11. سید عمران

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا!!!
  12. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    معلوم کرنا پڑے گا کہ پیسے بھی تو گھر نہیں بھول گئے۔۔۔ اور بل بدر بھائی کو بھرنا پڑا ہو۔۔۔ کھانا پینا ملاقات کا لطف دوبالا کردیتا ہے۔۔۔ یقین نہ ہو تو پوچھ لیں تابش بھائی سے!!!
  13. سید عمران

    ارے واہ!!! آپ نے امیج بھی بنا لی۔۔۔ کمال کردیا!!!

    ارے واہ!!! آپ نے امیج بھی بنا لی۔۔۔ کمال کردیا!!!
  14. سید عمران

    تعارف

    بروقت سدھار لیا آپ نے۔۔۔ سدھار میں ادھار کیسا!!!
  15. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    یہی کہ ہم سے خالی پیلی چائے نہیں پی جاتی۔۔۔ بقول شخصے ہم شام کی چائے بھی کھاتے ہیں!!!
  16. سید عمران

    کل سے اس کوشش میں تھا کہ ساری لڑیوں میں ’’اِن‘‘ ہوں۔۔۔ آج موقع مل گیا!!!

    کل سے اس کوشش میں تھا کہ ساری لڑیوں میں ’’اِن‘‘ ہوں۔۔۔ آج موقع مل گیا!!!
  17. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    جتنی کھبراہٹ تھی۔۔ اس کے مقابلے میں تو یہ تھوڑی بھی بہت ہے!!!
  18. سید عمران

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    چلیں دل کو تھوڑی ڈھارس ہوئی!!!
Top