قُل لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوا مِنْ اَبْصَارِھِمْ وَیَحْفَظُوا فُرُوجَھُمْ ۚ ذَالِكَ اَزْكَىٰ لَھُمْ ۗ اِنَّ اللہَ خَبِیرٌ بِمَا یَصْنَعُونَ (النور:۳۰)
(اے ہمارے نبی)مومن مردوں سے کہہ دیجیے ۔۔۔
(نامحرم عورتوں سے)اپنی نگاہ بچائیں۔۔۔
اور (اس طرح زِنا سے ) اپنی عزت کی حفاظت کریں۔۔۔
یہی ان کے لیے...