شاہ زیب اسماعیل
محمد وارث صاحب کی رائے صحیح ہے۔۔۔
ہیکنگ سے متعلق اگر کوئی بین الاقوامی قانون یا ضابطۂ اخلاق ہے تو اس کی اتباع کریں۔۔۔
غیر قانونی و غیر اخلاقی ہیکنگ کبھی نہ کریں۔۔۔
آج کل جیسے حالات چل رہے ہیں ان میں کسی اور کا کیا کرایا آپ کے گلے بھی پڑ سکتا ہے۔۔۔
سیکھنے سیکھانے میں تو بالکل...