بلاوجہ الزام لگا دیا جذباتی ہونے کا بیٹھے بٹھائے۔۔۔
ایک سوال پوچھا ہے۔۔۔
اس میں جذباتیت کی کیا بات۔۔۔
وہ سوال کریں جس کا جواب بالکل واضح ہو۔۔۔
جیسے ان انکر الاصوات لصوت الحمیر میں انکر سے برائی واضح ہے۔۔۔
یاد اللہ بھی کرنی چاہیے ۔۔۔
لیکن اگر کسی اللہ والے متبع شریعت و سنت کی صحبت کا شرف حاصل ہوجائے تو یہ بہترین ہے۔۔۔
عبادت تو شیطان نے بھی لاکھوں برس کی تھی لیکن اللہ کا عارف نہ ہونے کی وجہ سے مار کھا گیا۔۔۔
دین صحبت سے پھیلا ہے اسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں کو صحابہ کہا جاتا ہے...