یہ طریقہ ہمیں بھی آج ہی معلوم ہو؛...
ورنہ ہم پورا اقتباس لیتے...
پھر مطلوبہ تحریر چھوڑ کر باقی ڈیلیٹ کردیتے. ..
اس طرح کام کافی لمبا ہوجاتا یے...
کل یہ طریقہ آزما کر دیکھتے ہیں...
کیا موبائل پر بھی یہ کام کرتا ہے؟؟؟
کبھی ایسی تصویر ہاتھ ہی نہیں لگی جسے پوسٹ کرنے کو دل چاہا ہو۔۔۔
اس لیے ابھی تک یہ آپشن سیکھا بھی نہیں۔۔۔
لیکن کم از کم سیکھ تو ضرور لینا چاہیے۔۔۔
وقت ضرورت پر کام آئے گا!!!