بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ بھائی
یہاں پر بھی مجھے حکیم محمد اختر صاحب کا ایک قول یاد آرہا ہے جسے میں ایک کتاب میں پڑھ رہا تھا جس کا خلاصہ یہ ہے
کہ ایک قبر ہے جس پر جتنے بھی گارڈ آف انر پیش کریں یا سپاہی تبدیل کرلیں یا اس پر خوبصور ت تختیاں لگا اور ان پر پھول رکھیں تو کیا...