سونف کا ایک استعمال ہمارے بڑوں سے چلا آرہا ہے، آج بھی استعمال ہورہا ہے اور اسے ہمیشہ نہایت مجرب پایا۔۔۔
پیٹ خراب ہنے کی صورت میں مثلاً تیزابیت، قبض، گیس، طبیعت متلانا یا پیٹ میں درد ہو تو ڈیڑھ پیالی پانی میں آدھا چمچہ سونف، پانچ چھ پتیاں سوکھا یا تازہ پودینہ، ایک بڑی الائچی اور آدھا چمچہ...