میرے دوستوں، رشتے داروں، پڑوسیوں میں اکثریت ایلوپیتھک ڈاکٹرز کی ہے۔۔۔
ان میں کارڈیو لوجسٹ بھی ہیں، نیورو لوجسٹ بھی۔ رہیوموٹو لوجسٹ بھی ہیں اور گیسٹرولوجسٹ وغیرہ بھی۔۔۔
ان کے زیر اثر مجھے بھی ہومیو پیتھی دوائیں بے کار اور بے اثر لگتی تھیں۔۔۔
آج سے چند برس قبل میرے بڑے بیٹے کے پیٹ میں درد...