نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ہمیں متاثر کرنے والی کچھ کتب کا ذکر محفلین کرچکے ہیں، کچھ کا ہم کیے دیتے ہیں: ۱) ابن جوزی کی کتاب الاذکیاء جس کا اردو ترجہ لطائف علمیہ کے نام سے ہوچکا ہے اور بڑے خاصے کی چیز ہے۔ ابن جوزی نے اس کتاب میں انبیاء کرام سے لے کر بادشاہوں اور مختلف پیشوں اور شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ذہانت و...
  2. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہم نہ تو ہومیو کے کٹر حامی ہیں نہ کسی اور کے مخالف۔۔۔ لیکن جب ہمیں فائدہ ہوا تو اس یقینی امر کو ایسے لوگوں کی کتب بینی یا آرٹیکل ریڈنگ کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے جو نہ تو ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں نہ ایلو پیتھک۔۔۔ غیر ماہرِ فن کا اظہارِ فن نرا انگریری کا ’’فن‘‘ بن کے رہ جاتا ہے!!!
  3. سید عمران

    اردو ہے جس کا نام

    زبردست لکھا ہے آپا۔۔۔ بہت عرصے بعد کسی کی تحریر پڑھ کر ہنسی آئی۔۔۔ خاص کر۔۔۔ ۱) تیوریاں چڑھا کے فرمایا ہندوستان کیوں لکھا بھارت لکھیے ہندوستان تو ہمارا ہے ( آپکا ہوگا ہمارا تو افغانستان ہے ہم کیوں ہندوستانی ہونے لگے نعوذباللہ) اور ۲) ارے نکاح پڑھوایا تھا یا جامعہ میں داخلہ لیا تھا اردو...
  4. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہاہاہاہا۔۔۔ یہ ڈاکٹر ڈھائی ہزار روپے لے کر بھی یہی کام کرسکتا تھا۔۔۔ یہ تو اس کی شرافت تھی کہ وہی کام کم پیسوں میں کام کردیا!!!
  5. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    حیرت ہے۔۔۔ یہ خاتون سائنس کی کتاب پڑھے بغیر کیوں شفا یاب ہوئیں۔۔۔ حد ہوگئی جہالت کی بھی!!!
  6. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    ارے لئیق بھائی دل پر نہ لیں۔۔۔ لیکن یہ حقیقت ہے۔۔۔ کتنی مرتبہ یہ جملہ لوگوں سے خود سنا ہے۔۔۔ ہمارے حرام خور حکمرانوں نے درندوں کی طرح اس ملک کو بھنبھوڑ بھنبھوڑ کر اس کا وہ حال کردیا کہ اصل چہرہ ہی مسخ ہوکر رہ گیا!!!
  7. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    کیا آپ سانس بھی سائنس کو دیکھ دیکھ کر لیتے ہیں؟؟؟ یا بس لیے چلے جارہے ہیں؟؟؟
  8. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    نہیں۔۔۔ آپ کے اقرار کے بعد ابھی ہمیں کچھ کہنا ہے!!!
  9. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    تو اس سلسلے میں آپ کو اقراری تسلیم کرلیں؟؟؟
  10. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    جی بالکل۔۔۔ اس بارے میں بھی کچھ کہوں گا۔۔۔ لیکن ابھی انتظار ہے کسی کے عقل مندانہ جواب کا!!!
  11. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    کیا یہ میرے پوچھے گئے سوال کا عقل مندانہ جواب ہے؟؟؟
  12. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    میرا خیال ہے کہ ہومیو پیتھی کی حمایت کرنے والے کسی دوسرے طریقۂ علاج کی مخالفت نہیں کررہے۔۔۔ لیکن مجھے اس سوال کا عقلی جواب چاہیے کہ اگر ایلوپیتھی سے شفا نہ ملے تو کیا کیا جائے۔۔۔ ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا جائے یا دیگر ذرائع دریافت کیے جائیں؟؟؟
  13. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    غیر منطقی دلیل!!!
  14. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ غالبا اعتزاز احسن کے بڑے بھائی ہیں!!!
  15. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    خالد محمود چوہدری بھائی پوچھ لیں مطلب!!!
  16. سید عمران

    چرواہا

    واہ آپا... بہت عرصے بعد بہت اچھی اینٹری دی... سمجھ میں نہیں آرہا کہ کس بات کو سراہوں اور کس کو چھوڑوں!!!
  17. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    یہی عرض ہے... سب اپنے اپنے تجربات و مشاہدات کے مطابق عمل کریں... لیکن اپنی رائے منوانے کے لیے کسی دوسرے پر جبر نہ کریں!!!
  18. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    طب یونانی یعنی ہربل ادویات ۔۔۔ ہربل ادویات چائنا اور کوریا میں بھی عام ہیں۔۔۔ البتہ مسلمانوں میں دین دار لوگوں کا اس کی طرف خاصا رجحان دیکھنے کو ملتا ہے!!!
  19. سید عمران

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    یہ جملہ اچھا خاصہ سنسنی خیز ہے!!!
  20. سید عمران

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہر طریقہ صرف علاج کرنے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔ صحت دینے کا کوئی دعویٰ نہیں کرسکتا!!!
Top