نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :) لگتا ہے 7 واں سنہرا اصول دل کو لگا ہے آپ کے۔ ؛)

    :) لگتا ہے 7 واں سنہرا اصول دل کو لگا ہے آپ کے۔ ؛)
  2. محمداحمد

    ہاہاہا ادھوری معلومات لائے ہیں آپ بھی ۔ اس "یا" کی کیا ضرورت تھی۔ ؛) ویسے یہاں رچنا سے مراد...

    ہاہاہا ادھوری معلومات لائے ہیں آپ بھی ۔ اس "یا" کی کیا ضرورت تھی۔ ؛) ویسے یہاں رچنا سے مراد تخلیق ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    جس کی رچنا اتنی سُندر، وہ کتنا سُندر ہوگا ۔۔۔۔۔

    جس کی رچنا اتنی سُندر، وہ کتنا سُندر ہوگا ۔۔۔۔۔
  4. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    مجبوری ہے ! ایسا نہ کرتا تو سنجیدہ دھاگے میں کوئی آ کر جھانکتا بھی نہیں۔ :) تھوڑا سا تو چارم دکھانا پڑتا ہے نا، سمجھا کریں آپ۔ :p
  5. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    کیونکہ کافی نئے لوگ شامل ہو گئے ہیں سو ہم ایک بار پھر بنیادی موضوعات سے باقاعدہ کورس کا آغاز کر رہے ہیں، جس میں آپ بھی شامل ہیں۔ موضوعات کی تیاری اور ترتیب ابھی زیرِ تکمیل ہے انشاءاللہ جلد ہی مکمل ہو جائے گی۔ تب تک آپ چاہیں تو اسٹرنگ پر طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    ٹھیک ہے آپ کا نام بھی شامل ہو گیا۔ :)
  7. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ پہلا ہفتہ

    میں نے vimeo پر بھی کوشش کی تھی لیکن ان کے قوانین کچھ زیادہ سخت ہیں سو میں نے وہاں اکاؤنٹ نہیں بنایا۔
  8. محمداحمد

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    اللہ رحم کرے۔ نہ جانے دسمبر کی جان کب چھوٹے گی۔ :)
  9. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ پہلا ہفتہ

    ڈیلی موشن سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا واقعی مشکل ہوتا ہے، میں نے بھی فائر فاکس اور کروم دونوں پر اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈنگ کی پرابلم جھیلی ہے۔ کیا کیجے کہ ہمارے ہاں Youtube بند ہے ورنہ میں یہاں اپلوڈ نہیں کرتا۔
  10. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    کیونکہ مجھےہنسی آ رہی ہے اپنے فیل ہونے پر۔ :) یہ سب انیس بھائی کا کیا دھرا ہے۔ کیا تھا جو پہلے سے بتا دیتے۔ :evil:
  11. محمداحمد

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    آج محفل کی پیشانی پر سنہرا اصول نمبر 7 جگمگا رہا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    میرا نام بھی آپ کی والی لسٹ میں ہی ہے اور مجھے رونا بھی نہیں آ رہا۔ :atwitsend:
  13. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    اچھا۔۔۔! ہم تو بہت خوش تھے۔ :confused::(
  14. محمداحمد

    دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صلہ لے بھی گئے۔۔۔۔ آکے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے۔

    دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صلہ لے بھی گئے۔۔۔۔ آکے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے۔
  15. محمداحمد

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    یہ ٹھیک رہے گااس طرح ماہرین کی موجودگی سے سیکھنے والے فیضیاب ہوتے رہیں گے۔
  16. محمداحمد

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%D8%A6%D8%AA%DA%BE%D9%88%D9%86-%DA%A9%D9%88%D8%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%D8%A6%D8%AA%DA%BE%D9%88%D9%86-%DA%A9%D9%88%D8%B1%D8%B3-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%B1%DA%A9%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.57452/#post-1138312
  17. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    یعنی ہمارے 3 تکے لگ گئے۔ :)
  18. محمداحمد

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    ابرار حسین صاحب بھی اگر کچھ وقت دے سکیں تو ہمیں ضرور کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ MughalS آپ کی ضرورت بھی رہے گی۔ hackerspk آپ بھی اگر کچھ وقت دے سکیں تو سیکھنے والوں کو سہارا ہو جائے گا۔
Top