نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ارے یہ تو ہم نے دیکھا ہی نہیں ، کیوں بلال؟ :)

    ارے یہ تو ہم نے دیکھا ہی نہیں ، کیوں بلال؟ :)
  2. محمداحمد

    نہیں ڈیوائڈڈ بائے ڈیش از ایکول ٹو "ہاں" :)

    نہیں ڈیوائڈڈ بائے ڈیش از ایکول ٹو "ہاں" :)
  3. محمداحمد

    :) ہاہاہاہا

    :) ہاہاہاہا
  4. محمداحمد

    لگتا ہے اسٹیٹس پر بھی 7 نمبر اصول کا اطلاق کروانا پڑے گا۔ :)

    لگتا ہے اسٹیٹس پر بھی 7 نمبر اصول کا اطلاق کروانا پڑے گا۔ :)
  5. محمداحمد

    بلال کیا آپ اس سلسلے کی ساری تحریروں سے متفق ہیں ۔ :) میری مراد درج بالا گفتگو سے ہے۔

    بلال کیا آپ اس سلسلے کی ساری تحریروں سے متفق ہیں ۔ :) میری مراد درج بالا گفتگو سے ہے۔
  6. محمداحمد

    متفق ہوں۔ :)

    متفق ہوں۔ :)
  7. محمداحمد

    خود ہی آکر جواب دیں گے آپ کو۔ :) اب میرے اور آپ کے جیسے "سنجیدہ لوگ" تو ان چھوٹی چھوٹی کھڑکیوں...

    خود ہی آکر جواب دیں گے آپ کو۔ :) اب میرے اور آپ کے جیسے "سنجیدہ لوگ" تو ان چھوٹی چھوٹی کھڑکیوں سے منہ نکال کر ہی بات کر سکتے ہیں۔ :) ویسے میں بھی زیادہ دیر سنجیدہ نہیں رہ پاتا لیکن یہ بھی ہے کچھ پوسٹس اتنی غیر سنجیدہ اور طویل ہو جاتی ہیں کہ میں اُن کے ساتھ چل نہیں پاتا ۔
  8. محمداحمد

    ویسے بلال بھائی گھیرا تنگ ہوتا دیکھ کر غائب ہوگئے ہیں شاید :)

    ویسے بلال بھائی گھیرا تنگ ہوتا دیکھ کر غائب ہوگئے ہیں شاید :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    واہ بہت مبارک ہو آپ کو! آپ محفل سے وابستہ رہے اور آج بھی یہ وابستگی قائم ہے یہ بڑی بات ہے۔ اور یہ ثابت قدمی اور مستقل مزاجی لائقِ تحسین ہے۔ :best: شکریہ نیرنگ خیال
  10. محمداحمد

    اچھا اچھا شاید آپ انگریزی کے بین کا ذکر کر رہے تھے، ہم کچھ اور سمجھے۔ ؛)

    اچھا اچھا شاید آپ انگریزی کے بین کا ذکر کر رہے تھے، ہم کچھ اور سمجھے۔ ؛)
  11. محمداحمد

    یہ کیسی تجویز ہے غیر سنجیدہ لوگ بین کرتے ہوئے کچھ عجیب نہیں لگیں گے۔ :)

    یہ کیسی تجویز ہے غیر سنجیدہ لوگ بین کرتے ہوئے کچھ عجیب نہیں لگیں گے۔ :)
  12. محمداحمد

    :)

    :)
  13. محمداحمد

    اللہ اکبر۔۔۔۔! دکھی کر دیا اس شعر نے۔ :)

    اللہ اکبر۔۔۔۔! دکھی کر دیا اس شعر نے۔ :)
  14. محمداحمد

    اصول نمبر 7، شاید آپ سے ہی مخاطب ہیں۔ میں اور نیرنگ بھائی تو اب سٹیٹس پر ہی ساری باتیں کر لیتے...

    اصول نمبر 7، شاید آپ سے ہی مخاطب ہیں۔ میں اور نیرنگ بھائی تو اب سٹیٹس پر ہی ساری باتیں کر لیتے ہیں ۔ :)
  15. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  16. محمداحمد

    اچھا ہوا بلال بھائی آپ آگئے صبح سے آپ کا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ یہ 7 نمبر کا پانہ، میرا مطلب ہے اصول...

    اچھا ہوا بلال بھائی آپ آگئے صبح سے آپ کا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ یہ 7 نمبر کا پانہ، میرا مطلب ہے اصول کیا ہے اور اس میں بار بار آپ کا ذکر کیوں کیا گیا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    آپ صرف ہماری جمالیاتی حس کے درپے ہیں اور کوئی بات نہیں ہے۔ :)

    آپ صرف ہماری جمالیاتی حس کے درپے ہیں اور کوئی بات نہیں ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    :) ویری سوری لیکن استثنیٰ کی کوئی اور مثال ملی نہیں۔ :)

    :) ویری سوری لیکن استثنیٰ کی کوئی اور مثال ملی نہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    آپ کو بڑی معلومات ہے اس بارے میں۔ لگتا ہے آپ کافی پہلے سے ان چکروں میں ہیں۔ :)

    آپ کو بڑی معلومات ہے اس بارے میں۔ لگتا ہے آپ کافی پہلے سے ان چکروں میں ہیں۔ :)
  20. محمداحمد

    یہ استثنیٰ والے ایک صاحب سنے تھے اب تک۔ آپ دوسرے ہیں اس فہرست میں۔ :)

    یہ استثنیٰ والے ایک صاحب سنے تھے اب تک۔ آپ دوسرے ہیں اس فہرست میں۔ :)
Top