نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مشق Data Type۔ مشق

    Data Type ۔ مشق 1۔ اس کوڈ کو شیل میں درج کیجیے اور آؤٹ پٹ کی وضاحت کیجیے۔ a = '6' b = 2 c = a/b 2۔ یہاں a اور b میں کیا فرق ہے؟ >>> a = 2 * 3.0 >>> b = 2 * 3 3۔ یہاں a اور b میں کیا فرق ہے؟ >>> a = '7' >>> b = 7 4۔ اس کوڈ کا آؤٹ پٹ کیا ہو گا؟ a = 6 print (a) a = 'd' print (a)...
  2. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  3. محمداحمد

    نا جی نا۔۔۔! ویسے ٹیچر ہونا اتنا خطرناک نہیں ہوتا۔ بھائی تو ایک بار محبت سے کہہ دیں تو پڑھنا...

    نا جی نا۔۔۔! ویسے ٹیچر ہونا اتنا خطرناک نہیں ہوتا۔ بھائی تو ایک بار محبت سے کہہ دیں تو پڑھنا ہی پڑتا ہے۔ ٹیچر کو بھلا کون پوچھتا ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    :) یہ ہم کیسے بھول سکتے ہیں۔ اور ٹیچر تو آپ کے محب علوی ہیں۔ :) ہم تو بس سب کو گھیر گھار کر...

    :) یہ ہم کیسے بھول سکتے ہیں۔ اور ٹیچر تو آپ کے محب علوی ہیں۔ :) ہم تو بس سب کو گھیر گھار کر لانے کا کام کرتے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    مشق پرنٹ فنکشن ۔ مشق

    پرنٹ فنکشن مشق پرنٹ فنکشن استعمال کرتے ہوئے یہ باتیں یاد رکھیے: قوسین (Parenthesis) لگانا مت بھولیں کہ یہ ضروری ہیں۔ اگر آپ پرنٹ فنکشن کے ذریعے اسٹرنگ لکھنا چاہیں تو اسٹرنگ کو واوین (Quotes) میں لکھیے۔ آپ سنگل کوٹس ('Example')، ڈبل کوٹس ("Example") اور ٹرپل کوٹس ('''Example''') تینوں استعمال...
  6. محمداحمد

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    کوئی بات نہیں خرم بھائی ! آپ اور ہم تو پرانے ساتھی ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    خرم بھائی ! ہر ٹاپک کے لیے تبصرے کے دھاگے موجود ہیں۔ ٹاپک سے متعلق گفتگو کے لئے اس ٹاپک پر تبصرے کے دھاگے میں مفید رہے گا۔ اس سے اور لوگوں کو بھی سیکھنے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔ عمومی گفتگو اور سوال جواب کے لئے یہ دھاگہ استعمال کیجے۔
  8. محمداحمد

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    نہیں اسپیل چیک اس میں کوئی نہیں ہے، اس کا آپ کو خود خیال رکھنا ہوگا۔ تاہم کی ورڈز (Keywords) اور کمانڈز (Commands) وغیرہ صحیح اسپیلنگ درج کرنے پر مخصوص رنگ میں ظاہر ہو جائیں گی جسے دیکھ کر اطمینان کیا جا سکتا ہے۔
  9. محمداحمد

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    خرم بھائی ! ان باتوں کے جواب تو آپ کو محب علوی بھائی ہی دیں گے۔ :) البتہ ہم صرف اتنا ہی کہنا چاہتے ہیں کہ تعارف کا دھاگہ صرف آگاہی کے لئے ہے، اور زیادہ تکنیکی تفصیلات ایسے لوگوں کے لئے ہیں جو پہلے سے کسی اور پروگرامنگ زبان سے وابستہ ہیں۔ نوواردانِ پائتھون ابھی بنیادی موضوعات اور ان کی مشق پر...
  10. محمداحمد

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    ویسے آفیشلی تو 23 دسمبر تھی، لیکن آپ آج سے سمجھیے۔ یعنی 6 دن کا ہفتہ اور 1 دن چٹھی۔ :)
  11. محمداحمد

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    جی یہ چار ٹاپک ہیں اور ان کے علاوہ پرنٹ فنکشن بھی پہلے ہفتے میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ کچھ آسان سی مشقیں بھی ہوں گی۔ :)
  12. محمداحمد

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر تبصرے

    یہ دھاگہ پرنٹ فنکشن پر تبصرہ جات کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔
  13. محمداحمد

    بلاعنوان۔۔

    افسوسناک واقعہ ہے۔ طلاق کا حق اسی طرح کے کیسز کے لئے ہوتا ہے کہ جب آپ کسی کے ساتھ گزارا نہیں کرسکتے تو علیحدہ ہو جائیں اور یہ بات معیوب نہیں ہے ۔
  14. محمداحمد

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    اس دھاگے میں آپ کورس سے متعلق عمومی گفتگو کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ بھی آپ کی آراء اور تجاویز کا بھی اس دھاگے خیرمقدم کیا جائے گا۔ امیداورمحبت احمد علی الف نظامی انیس الرحمن حسن علوی خرم شہزاد خرم شعیب سعید شوبی صائمہ شاہ عائشہ عزیز علی خان قرۃالعین اعوان قیصرانی کلیم محمد بلال اعظم محمد صابر...
  15. محمداحمد

    بشیر بلور شہید

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  16. محمداحمد

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    بہت خوب ! عمدہ انتخاب ہے۔
  17. محمداحمد

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    بہت خوب ! یہ مرکزی صفحہ کا لنک ہے ۔ محب علوی بھائی آپ کو اور دیگر شرکاء کو ٹیگ یا مکالمے کے ذریعے آگاہ بھی کریں گے۔
Top