زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
میرا کیفیت نامہ
شکر ہے جامہ چاک کرنے کی وضاحت کردی۔۔۔ ورنہ کئیوں کے کان کھڑے ہوجاتے!!!
سید عمران
Post #1,730
مارچ 20، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !
آپ جیسے شرفاء اور گستاخی!!!
سید عمران
Post #55
مارچ 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اپنی کاوش
لو قرب قیامت ہے۔۔۔ عدنان بھائی بھی کسی دوسرے کی املا کی غلطی پر ہنس پڑے!!!
سید عمران
Post #26
مارچ 20، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
مبارکباد
سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !
بہت شکریہ عاطف بھائی!!!
سید عمران
Post #49
مارچ 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ایک جملہ کے لطائف
ہم نے حدیث نقل نہیں کی۔۔۔ ورنہ محمد وارث بھائی کہتے۔۔۔ کردی تبلیغ شروع!!!
سید عمران
Post #2,554
مارچ 20، 2018
فورم:
لطائف
اپنی کاوش
آمین!!!
سید عمران
Post #25
مارچ 20، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
اپنی کاوش
یہ لفظ شعور سے نکلا ہے کیا؟؟؟
سید عمران
Post #24
مارچ 20، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
اپنی کاوش
اوزان: جیسے ایک کلو، تین پاؤ۔۔۔ بحر: جیسے بحر ہند وغیرہ!!!
سید عمران
Post #23
مارچ 20، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
اپنی کاوش
یہ محترم دوست سکھاتے کم ہیں راستہ زیادہ دکھاتے ہیں۔۔۔ سِکھانے والوں کا۔۔۔ اسے سکُھانے والے نہ پڑھیے گا!!!
سید عمران
Post #22
مارچ 20، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
توبہ ہے۔۔۔ یہ الزام نہیں استفسار ہے۔۔۔ پھر ثبوت ’’کاہے‘‘ کا ہے؟؟؟
سید عمران
Post #6,103
مارچ 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زیارت آپ کی ہوگئی تو سلام کا جواب بھی دے دیتے ہیں۔۔۔ وعلیکم السلام!!!
سید عمران
Post #13,631
مارچ 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک جملہ کے لطائف
ویسے خونی رشتے ختم نہیں کرنے چاہئیں۔۔۔ چاہے ایذا دینے والوں سے ملنا جلنا کم کردیں۔۔۔ اور سلام دعا بھی دور دور سے ہو۔۔۔ لیکن تعلق برقرار رہے!!!
سید عمران
Post #2,552
مارچ 20، 2018
فورم:
لطائف
مبارکباد
سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !
اف میرے اللہ !!! :notlistening::notlistening::notlistening: :doh::doh::doh:
سید عمران
Post #47
مارچ 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !
انکساری اس حد تک بھی جائز نہیں کہ ۔۔۔ تذلیل نفس کو پہنچ جائے!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
سید عمران
Post #45
مارچ 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
میری ننھی پری کی سالگرہ
لڑی کا عنوان دو سال پرانا ہی چلنے دیا؟؟؟
سید عمران
Post #56
مارچ 20، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میری ننھی پری کی سالگرہ
اللہ تعالیٰ ہمیں ، آپ کو اور آپ کی ننھی پری کو عافیت و فلاح دارین سے نوازے۔۔۔ آمین!!!
سید عمران
Post #55
مارچ 20، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !
پہلے فرقان احمد بھیا سے پوچھیں کہ۔۔۔ ’’چلتا پھرتا‘‘ کن معنوں میں استعمال کیا ہے۔۔۔ کہیں چلتا پرزہ تو مراد نہیں لیا؟؟؟ :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
سید عمران
Post #43
مارچ 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !
بہت بہت شکریہ مس شیف!!!
سید عمران
Post #41
مارچ 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
میرا کیفیت نامہ
ہاں ہاں جی بالکل... لگے رہو منا بھائی!!!
سید عمران
Post #1,720
مارچ 19، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا کرکے آتے ہیں ہم ابھی واک آفٹر ڈنر!!!
سید عمران
Post #13,629
مارچ 19، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top