نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    ویسے حالیہ پوسٹ کیے گئے اس مراسلے کو دیکھ لیا تھا؟؟؟
  2. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    لو قدر کرلو عدنان بھائی ہماری!!! :blushing::blushing::blushing:
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صراحی دن کی بھی لبریز ہونے والی ہے!!!
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اتنا تو اچھا ہے پ۔۔۔ کیا خاک برا مانا ہوگا!!!
  5. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    کہاں دیکھ لیا؟؟؟ :noxxx::noxxx::noxxx:
  6. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    واہ عدنان بھائی۔۔۔ بڑا ظرف ہے آپ کا۔۔۔ ہم لوگ آپ کو کچھ کچھ کہتے ہیں لیکن آپ اعلیٰ ظرفی سے مسکراتے رہتے ہیں۔۔۔ ویسے ہم بھی یہ محبتیں ہی نچھاور کرتے ہیں۔۔۔ ورنہ کسی اور سے کچھ کہتے ہیں بھلا!!! :peacesign::peacesign::peacesign:
  7. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    ہم اور انہیں بلائیں۔۔۔ یعنی آ بیل مجھے مار۔۔۔ مرے ایسے تو برے حالات نہیں!!!
  8. سید عمران

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    دن بھر کام کام کام۔۔۔ اور دماغ سوزی کا کام۔۔۔ اس لیے کہیں موقع ملتا ہے تو تازہ دم ہوجاتے ہیں۔۔۔ ورنہ تو ڈپریشن کے مریض ہوجائیں۔۔۔ اس لیے مزاج پر کچھ گراں گزرے تو تھوڑا برداشت کرلیا کریں۔۔۔ عین نوازش ہوگی!!! :sigh::sigh::sigh:
  9. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    ویسے ہم پھر نہیں سمجھے۔۔۔ کون سی کتاب، کیسی کتاب، کہاں کی کتاب؟؟؟ :idontknow::idontknow::idontknow:
  10. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    سنی سنائی کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا کریں!!!
  11. سید عمران

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    یہ ہماری سمجھ دانی کو کیا ہوتا جارہا ہے!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  12. سید عمران

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    حضور آپ کہہ کر تو دیکھیں۔۔۔ کل سے نہیں آئیں گے!!! :cry2::cry2::cry2:
  13. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    لگتا ہے خصائص شرفاء پر کوئی ضخیم کتاب آنے والی ہے!!!
  14. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    آپ اور ڈر؟؟؟ :confused2::confused2::confused2:
  15. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    وہی ماضی کی یا د داشتیں!!!
  16. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا ہے بھتیجے۔۔۔ آپ پ کھا گئے۔۔۔ ویسے ہم نے آپ کی بات مزاح ہی کے طور پر لی تھی!!!
  17. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کچھ پرانا یاد آگیا تھا کیا؟؟؟
Top