نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تعارف حال دل سنائیں کیا

    تشریح پلیز!!!
  2. سید عمران

    تعارف حال دل سنائیں کیا

    خوش آمدید بھائی سکندر!!!
  3. سید عمران

    آپ کا بچہ خاندان کا سب سے اہم فرد نہیں ہونا چاہیے

    بہت اچھا مضمون ہے.. ان شاء اللہ بچوں کے حوالے سے لکھنے کا ارادہ ہے... لیکن پہلے بڑوں سے تو نمٹ لیا جائے!!! :terror::terror::terror: ویسے جب ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق اور تربیت کے انداز کو دیکھتے ہیں تو عقل دنگ رہ جاتی ہے!!!
  4. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    کہاں؟؟؟ لنک پلیز!!!
  5. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    یہ لیں بحث... نیرنگ خیال بھائی!!!
  6. سید عمران

    اپنی کاوش

    بھائی سکندر... اگر آپ مضحکہ خیز کی ریٹنگ کو کوئی بہت اچھی چیز سمجھ رہے ہیں تو آپ صریح غلطی پر ہیں!!!
  7. سید عمران

    پپیتا بہترین پھل !

    ایک تو عدنان بھائی بارہ مسالے کی چاٹ بنا بنا کر پپیتے میں ڈال رہے ہیں... اور پھر بھی آپ خوش نہیں... جائیں تو جائیں کہاں!!!
  8. سید عمران

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    پوسٹ کرتے وقت ہمارا دل ایک لحظہ کو دھڑکا تھا۔۔۔ کہیں کوئی یہ لفظ ذو معنی نہ لے لے!!!
  9. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    فورم پر چھڑی بحث سے متاثر ہو کر نون نوازش یا عین نوازش کہنے کی بجائے ۔۔۔ عین عنایت کہتے ہیں آپ کو!!!
  10. سید عمران

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    ہو ہی گیا نا صحبت کا اثر!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  11. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی اس رنگا رنگ معاشرت بھری دنیا کو یک رنگی معاشرت کرنا تو محال ہے۔۔۔ اسی لیے یہاں ہماری مراد کسی بھی معاشرے سے اس کی ایسی مفید باتوں کو لینا ہے جو بحیثیت انسان ہمارے لیے کارآمد ہو۔۔۔ جیسے بلاوجہ ہارن نہ بجانا۔۔۔ زیبر کراسنگ پر سڑک کراس کرنے والوں کو مہلت دینا۔۔۔...
  12. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    ہمیں تو جس پلیٹ فارم پر موقع ملتا ہے کردار سازی اور اخلاق کی بہتری کی بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ بے شک عملی طور پر آپ کے کردار کا کردار بہت اہم ہے لیکن۔۔۔ ذہن سازی کے لیے الفاظ بھی استعمال کرنے پڑتے ہیں۔۔۔ نتائج کی پروا کیے بغیر ہم جو کرسکتے ہیں وہ تو ضرور کرتے رہنا چاہیے!!!
  13. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    ہمیں جہاں موقع ملتا ہے یہی رونا روتے ہیں۔۔۔ ہر نسل کی تربیت کی خرابی کی ذمہ دار اس سے پہلے والی نسل پر ہوتی ہے۔۔۔ ہمارے بچپن میں محلے کے بزرگ یا خاندان کے بڑے ہر وقت ہماری ’’خدمت‘‘ کے لیے تیار بیٹھے رہتے تھے۔۔۔ جبکہ آج کے بچوں کو ان کے سگے رشتے دار چاچا خالہ وغیرہ ہی کچھ سمجھادیں تو ماں باپ...
  14. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    ۱) ہمارے اسکول میں زیادہ اور کالج میں کم ،اکثر و بیشتر مختلف کھیلوں، بیت بازی، تقاریر، اسکاؤٹنگ وغیرہ کا انعقاد ہوتا رہتا تھا۔۔۔ تقریباً ہر مہینے دو مہینے بعد کوئی نہ کوئی سرگرمی رہتی تھی۔۔۔ اس کے زیر اثر ہم نے جس دفتر میں بھی کام کیا، کچھ نہ کچھ مساعی کرکے انتظامیہ سے اس طرح کی سرگرمیاں...
  15. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    آپ نے جس انداز سے بات کہی اسے پڑھ کر بےساختہ ہنسی آگئی۔۔۔ لیکن حقیقت میں غصہ آتا ہے جب کوئی ٹریفک جام میں ہارن بجاتا ہے۔۔۔ کبھی اس سے پوچھ بھی لیتے ہیں کہ آپ کے ہارن بجانے سے کیا ٹریفک کھل جائے گی؟؟؟
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرحت بخش ٹھنڈا پانی بہت پیا ہے ہم نے صراحی سے۔۔۔ ہم بھلا اسے کیوں نہ جانیں گے!!!
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عقل دنگ ہے کہ آپ صراحی کو نہیں جانتے؟؟؟
  18. سید عمران

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    اور ہمیں متاثر کرنے کی ’’زبردستی‘‘ کوشش کر رہے ہیں!!!
  19. سید عمران

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    توبہ توبہ استغفار!!!
  20. سید عمران

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    کس قسم کے جذبات؟؟؟
Top