نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کہاں گئے وہ لہجے دل میں پھول کھلانے والے ۔۔۔ آنکھیں دیکھ کے خوابوں کی تعبیر بتانے والے ۔۔ عزم بہزاد

    کہاں گئے وہ لہجے دل میں پھول کھلانے والے ۔۔۔ آنکھیں دیکھ کے خوابوں کی تعبیر بتانے والے ۔۔ عزم بہزاد
  2. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    :) یہ بات تو واقعی ٹھیک ہیں۔۔۔! دراصل ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ ہم باقی طلباء سے ایک ہفتے آگے ہیں۔ لیکن عائشہ نے ہمیں پیچھے چھوڑ دیا۔ :)
  3. محمداحمد

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    بہت ہی اچھا شعر ہے۔ اور بلا شبہ جون صاحب کے بے شمار ایسے اشعار ہیں کہ ہر "شعر" پر دم نکلے :)
  4. محمداحمد

    حالیہ کیفیت نامہ

    ہمارا اسٹیٹس تو آج کسی طرح اپڈیٹ ہی نہیں ہوا۔ :) شاید ہمیں کچھ دنوں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ :D
  5. محمداحمد

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    جون کا یہ شعر: شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں مجھے ہمیشہ سے ہی بہت پسند ہے۔
  6. محمداحمد

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    :) ویسے جون ایلیا نے جو بھی لکھا کمال ہی لکھا۔ آپس کی بات یہ کہ مجھے جون ایلیا کی گمان بالکل پسند نہیں آئی۔ لیکن "شاید" اور "یعنی" کی شاعری اپنی مثال آپ ہے۔
  7. محمداحمد

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D9%81%DB%8C%D8%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D9%81%DB%8C%D8%AA-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.59870/
  8. محمداحمد

    حالیہ کیفیت نامہ

    نہیں ! ایسا نہیں ہے۔ آج یہ مسئلہ رہا۔ اور ہمارا اسٹیٹس "کاپی پیسٹ" نہیں تھا۔ شاید جب سے اسٹیٹس کے ساتھ سوشل میڈیا کی انٹیگریشن ہوئی ہے تب سے ہی یہ مسئلہ پیدا ہوا ہے۔ اس وقت بھی ہمارے ساتھ یہی مسئلہ ہے۔
  9. محمداحمد

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    جی ! اور جون بھی "ہمارے" ہی ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    واہ۔۔۔۔! کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔ یادگار اور سدابہار ۔۔! بہت ہی خوب۔۔۔! خوش رہیے ذوالقرنین بھائی۔۔۔!
  11. محمداحمد

    ویلنٹائن ڈے

    بلال بھیا۔۔۔! ویسے میں اس طرح کے موضوعات پر بات کرنے سے اجتناب کرتا ہوں۔ تاہم چونکہ آپ نے سوال پوچھا تھا اور آپ سے ہماری اکثر گفتگو رہتی ہے سو ہم نے اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ ہم بسنت کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے، اگر ہوسکے تو آپ اس بارے میں ذرا تفصیل سے لکھیے۔ پھر ہم اپنی رائے پیش کریں گے۔...
  12. محمداحمد

    ویلنٹائن ڈے

    ہمیں پتہ ہے آپ نے ہمیں نہیں کہا۔ آپ نے اُن لوگوں کو کہا ہے جو اپنے لئے سب کچھ جائز کر لیتے ہیں اور دوسروں کی باری پر اعتراض کرتے ہیں۔ لیکن آپ کی بات تو ہم سے ہورہی تھی، پھر بھی آپ نے ایسی بات کیوں کہی۔ ہمیں لگا شاید یہاں بھی ہم ہی آپ کے مخاطب ہیں۔ :) بہر کیف! جانے دیجے ، ہمیں جو کہنا تھا...
  13. محمداحمد

    ویلنٹائن ڈے

    بھیا میں نے کوئی مطلب نہیں نکالا ہے جو آپ نے لکھا ہے اُسی کی بابت لکھا ہے۔ آپ کو تکلیف پہنچی تو میں معذرت خواہ ہوں۔ لیکن اگر معاشرے میں برے کام ہو رہے ہیں تو کیا غلط کام کو غلط کہنا چھوڑ دیا جائے۔ ساتھ ساتھ میں یہ بھی عرض کروں گا کہ اگر آپ ویلنٹائن ڈے کو محرم رشتوں کے ساتھ منانے کے ہی...
  14. محمداحمد

    ویلنٹائن ڈے

    اس بات کی وضاحت درکار ہے۔ اس فورم پر ہمارے 8507 پیغامات ہیں، کیا آپ نشاندہی کریں گے کہ ہم نے ایسا کیا کیا ہے ؟ جو ہم سے غلط کو غلط کہنے کا حق چھینا جا رہا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    ویلنٹائن ڈے

    یعنی کینسر کا دن اور ویلنٹائن کے دن کی افادیت ایک سی ہے۔ دیکھیے۔ جب آپ کہتے ہیں کہ ہوس کو آپ اچھی نظر سے نہیں دیکھتے۔ جب آپ کہتے ہیں کہ نامحرم لوگوں کا اس طرح اختلاط آپ کو پسند نہیں تو پھر اور ویلنٹائن میں کیا ہوتا ہے۔ کیا ویلنٹائن میں ڈیٹس لگانا، نامحرم لوگوں سے تعلقات بڑھانا اور دیگر بے...
  16. محمداحمد

    ویلنٹائن ڈے

    بہت معذرت بھیا۔۔۔۔! لیکن میں کچھ عرض کرنا چاہوں گا۔ ہر معاشرے میں برائی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہوتی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم باقی تمام بُری باتوں سے بھی اجتناب کرنا چھوڑ دیں۔ فرض کیجے کوئی کوئی مجھ سے کہے کہ احمد بھائی آپ کےکچھ کام اچھے نہیں ہے تو پھر آپ فلاں فلاں بُرے کام کیوں...
  17. محمداحمد

    ویسے جب سے سوشل میڈیا سے انٹیگریشن ہوئی ہے، سٹیٹس پر لکھنا دشوار ہو گیا ہے۔ نیا اسٹیٹس تو اپڈیٹ...

    ویسے جب سے سوشل میڈیا سے انٹیگریشن ہوئی ہے، سٹیٹس پر لکھنا دشوار ہو گیا ہے۔ نیا اسٹیٹس تو اپڈیٹ ہی نہیں ہو رہا۔
  18. محمداحمد

    واہ ۔۔۔۔! کیا خوبصورت اشعار ہیں۔ غزل کا لنک کہاں ہے۔

    واہ ۔۔۔۔! کیا خوبصورت اشعار ہیں۔ غزل کا لنک کہاں ہے۔
Top