نتائج تلاش

  1. سید عمران

    بھیجا فرائی

    جس جگہ لگا کر جانا ہے وہاں خَشْبو ہی ہے!!!
  2. سید عمران

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    ختم ہوجائیں خیر ہے۔۔۔ بس اِدھر منتقل نہ ہوجائیں!!!
  3. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    اتنے مراسلے لکھ مارے۔۔۔ نگوڑ مارےابھی تک چار ہزار بھی نہ ہوئے!!!
  4. سید عمران

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    اثرات کے آفٹر افیکٹس باقی رہ گئے!!!
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر کیوں نہ پوچھیں؟؟؟ ایسا کیا کر آئے؟؟؟
  6. سید عمران

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    لگتا ہے برادر کہ طبیعت خراب ہے!!!
  7. سید عمران

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    اس کو یوں کردیں۔۔۔ محفل میں شاعری پہ ہے بُرا وقت برادر !!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے صرف حمزہ بھائی کا مراسلہ دیکھا۔۔۔ انہوں نے حروف تہجی کو کہاں غچہ دیا وہ جانے ان کا کام جانے!!!
  9. سید عمران

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    یعنی ہم بھی ہوگئے شاعر برابر!!!
  10. سید عمران

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    ہر پوسٹ پر نظر۔۔۔ اور ہر سطر فی الخطر!!!
  11. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    آئیے آئیے ۔۔۔گرہ لگائیے۔۔۔ ایسا لگ رہا ہے کہ غبارے والا آواز لگا رہا ہے۔۔۔ آئیے آئیے۔۔۔نشانہ لگائیے!!!
  12. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    استاد محترم خود اس فن سے ناآشنا ہیں!!!
  13. سید عمران

    بھیجا فرائی

    آپ کو یہی سمجھنا چاہیے۔۔۔ ہائے سارے نابالغ یہیں آگئے۔۔۔ ذہنی بلوغت کی بات ہورہی ہے!!!
  14. سید عمران

    بھیجا فرائی

    ایسے شاگرد خدا کسی استاد کو نہ دے!!! :praying::praying::praying:
  15. سید عمران

    بھیجا فرائی

    خشبو زیادہ لگا لی تو الٹا عذاب گلے پڑسکتا ہے!!!
  16. سید عمران

    بھیجا فرائی

    تو پھر جائیں صوابی کی سیر کو اے خان کے پاس۔۔۔ خَشْبو لگا کے!!!
  17. سید عمران

    بھیجا فرائی

    ویسے بھی مریم بہن کی بکری آسمان پر نہیں پہنچی تھی۔۔۔ زمین پر ٹکی آسمان کو چھورہی تھی۔۔۔ سمجھتے نہیں ہیں بات کو۔۔۔ نکل پڑتے ہیں رات کو۔۔۔ پھر کہتے ہیں اندھیرا ہے!!!
  18. سید عمران

    بھیجا فرائی

    :D :D :D واہ بھئی واہ شاباشے۔۔۔ یہاں تو سیر پہ سوا سیر سوار ہیں!!!
  19. سید عمران

    بھیجا فرائی

    ہمیں آپ سے یہی امید تھی۔۔۔ آپ ہمیشہ ہماری امیدوں پر پورا اترے۔۔۔
  20. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    سنا ہے سے زیادہ یقینی معاملہ ہیں بنتا ہے۔۔۔ اس پر خوش ہونا تو بنتا ہے!!!
Top