بچپن میں ہمیں ڈانٹنا خاندان بھر کے، محلے بھر کے، بلکہ ایرے غیرے بڑے بوڑھے کا آبائی فرض تھا۔۔۔
اور والدین خوش ہوتے تھے کہ اپنا سمجھتے ہیں جبھی سمجھاتے ہیں۔۔۔
آج تو سگی خالہ یا سگے چچا حتی کہ نانی یا دادی بھی بچوں کو ٹوک دے تو ماں باپ کو انسلٹ فیل ہوتا ہے۔۔۔
کہتے ہیں کہ ہمارے بچوں کی تربیت ہر...