اس میں تو کوئی شبہ نہیں ہےکہ محفل بہت اچھی اور محفلین بھی بہت اچھے ہیں لیکن اگر آپ کی بات کی جائے تو آپ بھی کسی سے کم نہیں ہیں ورنہ ایک سال میں اس طرح محفل کا جزو لاینفک بن جانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔
اگر دوست ہنسیں نہیں تو بتاؤں کہ عنوان دیکھ کر ہم بھی یہی سمجھے تھے کہ آپ بھی "رختِ...