نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محرومِ تماشا ۔ از ۔ محمد احمد

    ارے محترم ! جب فرصت ہو آرام سے پڑھ لیجے گا۔ :) ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    ہنستی بستی زندگی

    یہ بات تو ہے۔ واقعی دونوں بے تحاشا داد کے مستحق ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    ہنستی بستی زندگی

    شمشاد بھائی ! اپنے گھر کی ہم بھی نہیں بتاتے۔ :D:p
  4. محمداحمد

    ہنستی بستی زندگی

    یہ بھی خوب کہی آپ نے۔۔۔! :)
  5. محمداحمد

    ہنستی بستی زندگی

    :) اندازِ فکر وسائل کا محتاج نہیں ہوتا۔ :):D
  6. محمداحمد

    اسلام آباد کے پنجرے سے (میری فوٹو گرافی)

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔! کیا عمدہ تصاویر ہیں، کیا اعلیٰ فوٹوگرافی ہے۔ بہت خوشی ہوئی یہ سب تصاویر دیکھ کر۔
  7. محمداحمد

    مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان

    اگر مذہبی طبقے سے مراد مولانا فضل الرحمٰن قسم کے لوگ ہیں تو ایسے اسلام کی ہمیں ضرورت نہیں ہے۔ مولانا کی زندگی کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے۔ اُن کی زندگی میں اصول نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ اُن سے اسلام کو نقصان تو پہنچ سکتا ہے فائدہ پہنچنے کی کوئی اُمید نہیں ہے۔
  8. محمداحمد

    آغازِ فارسی کلاس

    یہ غالباً آن لائن پڑھنے کے لئے ہیں۔ یہاں دیکھیے۔
  9. محمداحمد

    ہنستی بستی زندگی

    ایک گھر سے ہمیشہ ہنسنے کی آوازیں آتی رہتی تھیں۔ لوگ حیران تھے کہ ایسی کیا بات ہے جو یہ لوگ ایسی ہنستی بستی زندگی گزار رہے ہیں۔ کسی نے صاحب خانہ سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ ایسی تو کوئی بات نہیں ہے بس بیگم جوتا کھینچ کے مارتی ہیں لگ جاتا ہے تو وہ ہنستی ہیں اور نہیں لگتا تو میں ہنستا ہوں۔ :)
  10. محمداحمد

    مختصر لطائف

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔! کیا پاکستانی عشق ہے۔ :D:p
  11. محمداحمد

    محرومِ تماشا ۔ از ۔ محمد احمد

    زبیر بھائی ۔۔۔! کبھی کبھی منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے نثر بھی لکھنےکی کوشش کرتا ہوں۔ :) بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی سزا ہونی چاہیے ان "نین کٹوروں" کو۔ :D:p
  12. محمداحمد

    محرومِ تماشا ۔ از ۔ محمد احمد

    بھیا ! آپ کا حسنِ ظن ہے کہ آپ ایسا سمجھتے ہیں۔ شعر بہت خوب سنایا ہے آپ نے۔ لطف آ گیا۔ :)
  13. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ۔۔۔۔! اللہ سب کو خیر و عافیت کے ساتھ رکھے۔
  14. محمداحمد

    محرومِ تماشا ۔ از ۔ محمد احمد

    محرومِ تماشا از محمد احمد شام ڈھل چکی تھی ۔ چائے کی ہوٹل پر حسبِ معمول رونق میں اضافہ ہو چکا تھا ۔ لوگ مختلف ٹولیوں کی صورت میں بیٹھے ہلکی پھلکی گفتگو میں مصروف تھےاور دن بھر کی تھکن کے مارے دکھتے بدن پر ذائقہ اور تراوت کے پھائے رکھ رہے تھے۔ یہ شہر کا ایک متوسط علاقہ تھا اور سندھ کے...
  15. محمداحمد

    :)

    :)
  16. محمداحمد

    شکریہ !

    شکریہ !
  17. محمداحمد

    مگر اے زندگی پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔

    مگر اے زندگی پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔
  18. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ! بالکل خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیے؟
  19. محمداحمد

    میری پہلی نظم

    بہت ہی خوب بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بہتری کی گنجائش تو بڑے بڑے شعراء کے ہاں بھی رہتی ہی ہے تاہم پہلی بطور نظم لاجواب ہے۔ بہت سی داد آپ کے لئے۔ جیتے رہیے۔
Top