برطانوی پاکستانی طالبہ نے ‘جی سی ایس سی امتحان’ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
اگست 25, 2023
لندن: برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور نے جی سی ایس سی امتحان میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، مینسا ٹیسٹ کے مطابق ماہ نور کا آئی کیو لیول 161 دنیا کے ذہین ترین ایک فیصد افرادمیں شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق برٹش...