نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف Sara's dream

    لگتا ہے سارا بھی اپنا تعارف کروا کے غائب ہوگئی ہیں۔ ہم اتنے برے تو نہیں۔ زہے نصیب آپ نےفورم جوائن کیا۔اب جوائن ہی رہیے گا۔ اگر یہ پیغام پڑھ رہی ہیں۔۔۔
  2. دوست

    [فردوس بریں] تبصرے اور تجاویز

    ایک باب رہ گیا ہے۔ دعا کیجیے گا اتوار تک آخری باب بھی بھیج دوں۔
  3. دوست

    فردوسِ بریں از مولانا عبدالحلیم شرر

    باب نمبر 8 افشائے راز افشائے راز حیرت زدہ و حواس باختہ نوجوان حسین کو زمرد شاہ زادی کی تجویز کے مطابق قصر دری میں‌چھوڑ‌کے واپس گئی تو وہ گھبرا کے ایک ایک چیز کو دیکھتا اور اپنے دل سے پوچھتا تھا کہ کیا حقیقت میں‌یہ وہی مقام ہے جہاں‌میں‌امام قائم قیامت کی مدد سے آیا تھا؟ مگر وہ تو ملاء اعلی پر...
  4. دوست

    پاکستان کی تاریخ

    بات یہ بنی کہ ہمارے حاکموں‌نے ہر دور میں‌اس بھوکی ننگی قوم کو بے خبر رکھنے کی کوشش کی ہے۔
  5. دوست

    اردو فانٹ انسٹالر

    اچھی بات ہے۔ کافی دن تو اس کا جواب ہی نہیں‌ملا تھا۔ ایسا کیجیے کہ دو انسٹالر بنا دیجیے۔ایک میں‌عمومی اور دوسرے میں تمام فونٹ۔ اس سے آسانی رہے گی۔
  6. دوست

    ڈیوڈ ارونگ

    بھائیا کب تک رونا رو گے آزادی اظہار کا۔سادہ سی بات جو سب جانتے ہیں‌کہ ان کے رویے دوغلے ہیں۔ مفاد پرست ہیں‌یہ لوگ۔ بات ختم۔
  7. دوست

    لائبریری ٹیم گروپ

    جزاک اللہ۔ یہ محب اور سیدہ شگفتہ ہی ہیں‌جن کے بل پر لائبریری چل رہی ہے۔ ورنہ ہم تو ایویں‌ہاتھ باندھ کے بیٹھ رہے تھے۔بھائی جی keep it up ایسے ہی کام جاری رکھیے۔
  8. دوست

    اردو ایڈیٹر

    میں‌ویسے آپ ہی کا اڈیٹر استعمال کر رہا ہوں۔ شروع سے ہی قریبًا ۔ یا پھر اوپن آفس + اردو لنک کٹ پیسٹ۔ ان پیج استعمال کرنے کو جی نہیں‌کرتا اب۔
  9. دوست

    [فردوس بریں] تبصرے اور تجاویز

    بس بھائی دعا کرتے رہیے گا۔ دو دن ذرا فارغ‌تھا تو اتنا کام کرلیا اب ہوسکتا ہے ہفتہ لگ جائے ختم کرتے کرتے۔ آپ بھی ذرا ہاتھ تیز رکھیے۔
  10. دوست

    عرفان القرآن ڈاٹ کوم

    بھائی جی اپنے محسن حجازی صاحب یہیں‌کسی پوسٹ میں‌فرما گئے‌ہیں‌کہ شاید فروری کے آخر تک اس کا ایک بیٹا ورژن جاری کردیں۔ انھوں نے اسے اپنے ہیڈ ڈاکٹر۔۔۔ کی مرضی سے مشروط کیا تھا۔ ویسے میرا ذاتی خیال ہے زیادہ سے زیادہ ایک یا دو ماہ میں فونٹ آجائے گا ۔ اس کی تقریب رونمائی بھی شاید ہوچکی ہے متعلقہ...
  11. دوست

    تعارف میں حمزہ

    بیٹا جی کچھ سناؤ نا پھر۔ سب سے وعدے کرتے جارہے ہو۔ اور چاچو بنانے کا شکریہ۔
  12. دوست

    تھنڈربرڈ کی ایکسٹنشن کو مقامیانا

    پیرا گراف کے لیے پیرے کا لفظ ٹھیک ہے rtl کا اردو مخف لکھا ہے ساتھ ہی اگر بریکٹ میں اس انگلش اصطلاح کو مکمل اردو میں‌لکھ دیں۔ صارف کو اس سے آسانی رہے گی۔باقی سب ٹھیک ہے میرے خیال میں۔
  13. دوست

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    اچھی بات ہے راجہ بھائی آپ کام جاری رکھیے۔ آن لائن ہونے کا انتظار رہے گا تاکہ الفاظ کا دخول شروع کیاجائے۔
  14. دوست

    تم بھی۔۔۔

    یہ بھی ٹھیک ہے۔
  15. دوست

    لاہور اور پشاور کی ہنگامہ آرائی

    مہنگائی اور دوسرے مسائل کے خلاف رد عمل ہے یہ سب ۔اخبارات میں‌آج کل یہی تجزیے آرہے ہیں۔
  16. دوست

    [فردوس بریں] تبصرے اور تجاویز

    شکریہ جی شکریہ۔ بس دعائیں‌چاہیئں‌آپ کی۔ لیجیے دو باب مزید۔ اب رہ گئے دو اور وہ بھی تین چار دن میں‌پیش کردوں گا۔ شگفتہ بہن پوسٹ مختصر رکھتا مگر میری کوشش ہے ایک باب فی پوسٹ رکھوں‌اس لیے یہ بڑی ہورہی ہیں۔ اس سے بعد میں‌ ڈیٹا اٹھانے میں‌آسانی رہے گی۔
  17. دوست

    فردوسِ بریں از مولانا عبدالحلیم شرر

    باب نمبر 7 بلغان خاتون کا سفر بلغان خاتون کا سفر جس روز حسین نے اپنی مینو نشین معشوقہ زمرد کا خط بلغان خاتون کو پہنچایا ہے، اس کے ایک ہفتے کے بعد صبح‌کے وقت وہ تاتاری شہزادی اپنے بھائی منقو خاں کے پاس گئی۔ منقوخاں‌کے پاس اس وقت خاندانِ تاتاری کے کئی معزز رؤسا موجود تھے،جن کے سامنے کچھ کہتے...
  18. دوست

    فردوسِ بریں از مولانا عبدالحلیم شرر

    باب نمبر 6 مردودِ ازلی مردودِ ازلی قلعہ التمونت کے پھاٹک پر حسین کو روکا گیااور چوں کہ اندر داخل ہونے کا اجازت نامہ پیش نہیں‌ کرسکا، لہٰذہ وہی خط جوشیخ علی وجودی نے دیا تھااس سے لے کے پہلے قلعہ دار کے پاس بھیجا گیا، پھر رکن الدین خور شاہ کے ملاحظے میں‌پیش ہوا،جو ان دنوں‌تمام باطنین کا امام...
  19. دوست

    نستعلیق اور اردو

    تاہم انتظار کر نا چاہیے کہ عملی نتائج کیا ہوتے ہیں ‌پاک نستعلیق کے۔
  20. دوست

    ایک اور شاعر ذرا اسکا بھی حساب لگائیے

    دلشاد نظمی صاحب اور اعجاز اختر صاحب آپ میں‌سے کوئی صاحب مجھے ان فعلاتن مفعولن وغیرہ لاگو کرنے کا طریقہ بتائے گا۔ تقطیع تو کچھ کچھ سمجھتا ہوں‌میں۔ مگر کبھی کرنے کی کوشش نہیں‌فرمائی۔ مگر یہ فعلاتن وغیرہ میری سمجھ سے باہر ہیں۔ اسی لیے میں‌اب غزل لکھتے ہوئے ڈرتا ہوں۔ کہ بدنما ہوگی۔ مہربانی فرما کر...
Top