نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    دو نمبری جسارت :)

    بہت مہربانی انکل!
  2. مریم افتخار

    دو نمبری جسارت :)

    دل کی قندیل بجھی جائے ہے دھیرے دھیرے اشک آنکھوں سے چھلک پائے ہے دھیرے دھیرے فصل کاٹی ہے ببولوں کی جو من کے اندر فصل یہ آپ بڑھی آئے ہے دھیرے دھیرے "یہ محبت نہ کسی کام کا چھوڑے ہے اب" سائیں بس نغمہ یہی گائے ہے دھیرے دھیرے عشقِ حق کے سوا جس سُو بھی تُو بھٹکا پِھرے ہے ایک دِن آپ تُو پچھتائے ہے...
  3. مریم افتخار

    پہلی جسارت

    بہت بہت مہربانی۔۔۔۔۔۔ ! ان شا اللہ میں آہستہ آہستہ الفاظ کا بہتر چناؤ کرنےمیں کامیاب ہو جاؤنگی۔۔۔۔ :) یونہی مری اصلاح کرتے رہئیے نیک تمنائیں۔۔۔۔۔
  4. مریم افتخار

    پہلی جسارت

    ان شا اللہ۔۔۔۔
  5. مریم افتخار

    پہلی جسارت

    بہت آداب ! ان شااللہ دھیان دوں گی۔یہاں پوسٹ کرنے کے پیچھے یہی مقصد کار فرما ہے سر!
  6. مریم افتخار

    یقین ۔

    بہت عمدہ اندازِ بیاں۔۔۔۔۔۔ گو کہ قاری اور راقم کے 'حالات' مختلف رہے۔۔۔۔۔ مگر 'حالتیں' ایک سی رہیں۔۔۔۔۔۔۔ "میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے" اور اب حالت یہ ہے کہ اسکا خیال ایک لمحہ بھی سرزمین دل سے محو ہوتا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھیروں دعائیں
  7. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    اور یہ کیسے ممکن ہو پایا؟
  8. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میں تنگ نہیں آتی۔۔۔۔ میرے ذہن نے ہمیشہ اس سے بھی زیادہ سوالات جنمے مگر جواب دینے والے آٹے میں نمک کے برابر بھی نہ مل پائے۔۔۔۔۔ مجھے خوشی ہوگی جواب دے کے۔۔۔مگر ابھی اقتباس لینا نہیں آیا۔۔۔۔۔ سیکھ کے دوں گی جلد ہی :) بہت دعائیں
  9. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    ابھی ابھی نمودار ہوا ہے
  10. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    ثم آمین۔۔۔۔ اور آپکے تمام سوالات کے جوابات میں نے حتی المقدور دینے کی سعی کی تھی۔۔۔۔ امید ہے آپکو مل گئے ہونگے :)
  11. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    جوگی کا کام یہاں بھی رعب ڈالنا ہی ہوتا ہے اور وہاں بھی۔۔۔ اور ہم باٹنسٹ صرف پودوں پہ رعب ڈال کر نہیں بنتے۔۔۔۔ بلکہ شیر چیتا بندر۔۔۔۔ ان سب پہ بہت سے تجربے اور رعب جما کے بنتے ہیں۔۔۔۔ ایک دفعہ وہ وقت آنے تو دیں۔۔۔۔ جوگی نے بھی کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلیں۔۔۔۔۔ اور متاثر نہ ہونے پر جوگی اسکے سوا...
  12. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    نہیں ابھی جوگی سیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔تاکہ جب نگر سے نکلے تو نچلے درجے پہ جینے کی بجائے ، اللہ کے حکم سے جنگل کے سب درختوں کو اپنے ماتحت کر سکے۔۔۔۔ (دور اندیش جوگی)
  13. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    آپ سراپا دعا ہیں سب کیلئے بلال بھائی نے یہ کہہ کر تعارف کروایا کہ آپ دعاؤں کا گھر ہیں۔۔۔۔۔ میری طرف سے شدید دعاؤں کی ژالہ باری تحفتاً قبول فرمائیے۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی آپکو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پر سکون رکھیں ۔ آمین ثم آمین کہا سُنا معاف ۔۔۔۔!
  14. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    آئندہ خیال رہے گا۔۔۔۔ ویسے عجز بھی کوئی چیز ہے۔۔۔۔۔
  15. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    انکل ! آپ جو پوچھنا چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ خدشہ یہ ہے کہ میں کم علمی کے باعث جواب نہ دے پاؤں۔۔۔۔ :)
  16. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    بہت شکریہ۔۔۔۔ ان شا اللہ :)
  17. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    یہ کتاب اس دور سے متعلق ہے جب حضور پُر نور صلی علیہ والہ وسلم کی وفات کے بعد خلافتِ راشدہ کا دور شروع ہوا۔ اس قدر پُر تقدس ماحول میں لکھا گیا یہ ناول مجھ پر بیت سے دَر وا کرتا چلا گیا۔ کوئی ایک بات بتانا سہل نہیں۔۔۔ کیونکہ اس کتاب نے مہرے اندر مزید جاننے کیلئے تشنگی پیدا کی اور ذات کے حصار سے...
  18. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میرے لیے لفظ بہ لفظ کچھ یاد کرنا جان جوکھوں کا کام ہے۔ میرا میمورائزنگ میتھڈ کانسیپٹ ہے.
  19. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    تب میں ہفتم میں تھی۔۔۔ اور گھر پر ایک ہی کتاب موجود تھی اور مجھے معلوم نہیں تھا کہ اور کتابیں حاصل کرنے کیلئے کیا کِیا جائے؟ خاندان میں اور احباب میں دور دور تک کسی کتاب دوست کا شائبہ نہ تب تھا نہ اب ہے :(
Top