نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    دنیا کے 16 شاندار درخت

    جی جی۔۔۔۔ اور ہم نے جوانی میں اسکی سیر کہ ہوئی ہے اور وہ بھی پودے اکٹھے کرنے کیلئے۔۔۔۔ (ستم ظریفئ وقت ):ROFLMAO:
  2. مریم افتخار

    دنیا کے 16 شاندار درخت

    کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک آدمی نے اپنے ایک دوست کو۔۔۔۔۔ جو کہ پراپرٹی ڈیلر تھا۔۔۔۔اپنا مکان بِکوانے کا کہا۔۔۔۔ جب اشتہار بن کر آیا اور پہلے دوست نے دیکھا تو وہ حیران رہ گیا۔۔۔۔ کہ میں اتنے خوبصورت مکان میں رہ رہا ہوں۔۔۔۔۔مجھے آج معلوم ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!! کچھ یہہ حال آپکی تحریر پڑھ کر راقم الحروف کا...
  3. مریم افتخار

    دنیا کے 16 شاندار درخت

    چھانگا مانگا کے جنگل سے ڈاکو برآمد نہیں ہوئے تھے بھیا۔۔۔۔ ڈاکو بذاتِ خود چھانگا اینڈ مانگا برادرز تھے
  4. مریم افتخار

    دنیا کے 16 شاندار درخت

    میری دنیا درختوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔۔ یاں وہ درخت بھی موجود ہیں جن کے بارے میں دھرتی ماں بذاتِ خُود لا علم ہے۔۔۔ (ہائپوتھیٹیکل ونز) :-P کبھی آئیے نا ہماری دنیا میں خوشبو لگا کے۔۔۔۔ ;)
  5. مریم افتخار

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    اشارہ اسی طرف ہے کہ محکمہ موسمیات والوں کی پیشن گوئی کے مطابق اگلے 19000 سال تک نرگس کے رونے کا امکان ہے۔۔۔۔۔پھر رُوئے زمین پر ، شاہ صاحب کی صورت ، دیدہ ور کی آمد کا "اندیشہ" ہے۔
  6. مریم افتخار

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    مرحبا یا شاہ صاحب! (شاہ ولی اللہ کے جانشین معلوم ہوتے ہیں) ھذا نفسِ مضمون میں ایک شعر مزید ہو سکتا ہے۔۔۔ ھٰذا : ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
  7. مریم افتخار

    مرے شہر ِ ذرہ نواز کا وہی سرپھرا سا مزاج ہے

    بہت خوب! سر ِشہر ِ یاراں گئے تھے ہم کہ چُکا کرآئیں گے واجبات پہ بڑھا کے آگئےقرضِ جاں جو محبتوں کابیاج ہے کمال کر دیا بھائی! ماشااللہ
  8. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    بہت شکریہ۔۔۔۔ خوش آمدید کہنے کا بھی اور سائنسدان کہنے کا بھی۔۔۔۔! چلیں اسی بہانے ہم ایک لمحے کو سائنسدان تو بنے۔۔۔۔ (دُکھتی رَگ (n))
  9. مریم افتخار

    بیوی کی مار پیٹ: برِ صغیر کا مستقبل

    ساری بات مردانہ معاشرے کی تو ہے ہی۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ کونسی لڑکیاں ہیں جو اسے جائز سمجھتی ہیں؟؟؟ عجیب ترین بات۔۔۔۔۔ یا تو سروے کا تعلق اس کلاس سے ہو گا جہاں اسکا رواج ہی نہیں اور جن پہ بیتی ہی نہیں یا انہوں نے دیکھا ہی نہیں۔۔۔۔۔ یا پھر خواتین اس معاملے میں بھی بلواسطہ یا بلا واسطہ دباؤ کا شکار...
  10. مریم افتخار

    قید خانہ از سلمان حمید

    سچ ہے۔۔۔۔سچ ہے۔۔۔۔سچ ہے!!!! اچھا لگا پڑھ کے۔۔۔۔ اور پیش لفظ بہت بھایا۔۔۔۔ :)
  11. مریم افتخار

    پہلی جسارت

    سر ! "یوں یا" پر ذرا روشنی ڈالئیے۔۔۔۔ اور آخری شعر کیا عجیب ہونے کے ساتھ ساتھ غریب بھی ہے؟
  12. مریم افتخار

    سلسلہء جسارت

    سر جی! کیا 'ہو' کو 1 نہیں باندھا جا سکتا؟ اور سر کیا محاورہ استعمال کرنا ضروری ہے؟ تیشے کو جلانے سے میری مراد ملک کے قوانین کا ایسا ہونا ہے کہ غریب ، غریب تر ہوا جاتا ہے۔۔۔۔ اور ہر نئے قانون کے ساتھ غریب کیلیے مشکلات کھڑی ہو رہی ہیں
  13. مریم افتخار

    دو نمبری جسارت :)

    اس کا کیا کِیا جائے سَر؟
  14. مریم افتخار

    سلسلہء جسارت

    ا استادِ محترم! براہِ کرم میری باقی دو غزلوں کی بھی اصلاح فرمائیے۔۔۔۔ اور شغل کا استعمال اسلئے کیا کیونکہ جان نسل غفلت میں پڑی ہے اور انکی ہر سرگرمی ایسی ہے جو بیدار ہونے نہیں دیتی۔۔۔۔
  15. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    آپ میری بات کا مطلب سِرے سے سمجھے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!! اور بچونگڑا سکالر جسکو کہہ رہے ہیں بین السطور ۔۔۔۔وہ سِرے سے سکالر ہے ہی نہیں۔۔۔۔نِرا بچونگڑا سمجھئیے۔۔۔۔اور اسکی اصلاح کا بہت شکریہ :)
  16. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میں نے پہلے بھی بات کہ تھی صاحب! کہ حقیقت کے بارے میں جواب دینے سے پہلے میں پوچھوں گی کہ آپ حقیقت کہتے کسے ہیں؟ اب یہاں آپ نے حقیقت اور ادب میں تضاد کی بات کی۔۔۔۔۔ تو حقیقت آپ اسکو سمجھتے ہیں جو نظر آ رہا ہے۔۔۔۔چاہے وہ ہو یا نہ ہو۔۔۔۔۔ جسے آپ حقیقت کہتے ہیں وہ شعور ہی تو ہے۔۔۔۔۔ اور ادب کا 70 ٪...
  17. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میں شرمندگی سے گڑھی جا رہی ہوں۔۔۔۔ سچ پوچھئے تو یہ اہلِ علم کی ایک بھونڈی سی نقل ہے اور کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔ بھانڈا پھوٹے تو شاید امیدیں ٹوٹیں۔۔۔۔۔۔ :(
  18. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    تیاگ کہ پڑھا تو ہر دن وہ سبق آیا جو مجھے اس دن کیلئے چاہئے تھا۔۔۔۔۔ قرآن پاک ایک معجزہ ہے۔۔۔۔اور یہ دل میں اترتا ہے تو ہر مرض ہر مسئلہ خود بخود حل ہوتا جاتا ہے۔۔۔۔ہر دن عید سا محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔ اور میں ٹھہری ناقص العقل۔۔۔۔مجھے نہیں معلوم کہ لوگ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن اگر لوگ تحت الشعور کو سب...
  19. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    سوچ کی سب سے پہلی منزل شعور ہی ہے۔۔۔۔ اسکا اگلا پڑاؤ تحت الشعور ہے۔۔۔ اور لاشعور اس راستے کا سرایے۔۔۔۔۔۔ دنیا اور آخرت میں کامیاب ترین اور طاقتور وہ ہے جو لا شعور کو اپنے قابو میں کر لے۔۔۔۔۔ لیکن ایسا ممکن بہت کم حالات میں ہو پایا ہے۔۔۔۔اور ان میں سے زیادہ تر مثالیں صوفیا یا سائنسدانوں کی ہیں۔۔۔۔
  20. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میں نمل اور مصحف سے چند اقتباسات شئیر کروں گی ان شا اللہ جلد ہی۔۔۔۔ ایک شئیر کرنے کی کوشش کی ہے اوپر لیکن وہ کام خراب ہو گیا ہے۔۔۔۔ :( وجدان سب سے زیادہ طاقت ور ہے میرے نزدیک لیکن یہ ہر کسی کا نصیب نہیں۔۔۔۔۔ یا شاید ملتا سب کو ہے لیکن کسی کو ایک رمق۔۔۔۔کسی کو دِیا۔۔۔۔ لیکن وجدان کہتے ہیں...
Top