جی جی میں آپ کا پوائنٹ سمجھ گئی ہوں۔
۔۔
اور حضورِوالا ! علم جتنا بھی ہو بہت کم ہوتا ہے اور میرے پاس تو سرے سے ہے ہی نہیں۔۔۔۔ آپ عمر، علم، تجربہ ہر چیز میں مجھ سے بہتر ہیں ماشا اللہ۔۔۔۔۔۔ :) اگر کبھی کوئی اچھی رہنمائی ملے یا پوائنٹ ملے تو براہ کرم مجھ سے ضرور شئیر کیجئیے گا۔۔۔۔ کیونکہ یقیناََ آپ...