نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت چائے سے ہماری دیکھیے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  2. سیما علی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ضرور کیجیے بہت خوبصورت فوٹو گرافی ہے آپکی ۔۔تصویروں پر اصل کا گمان ہوتا ہے اور بندہ آپ ساتھ ساتھ سیر سے لطف اندوز ہورہا ہوتا ہے ۔۔/
  3. سیما علی

    مکیش کہیں دور جب دن ڈھل جائے (مکیش)

    کیا بہترین گانا ہے ۔۔۔ایسا لگتا ہے جیسے ایک ایک لفظ دل سے نکلا ہے ..
  4. سیما علی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ہم نے بھی پہلی مرتبہ لندن میں چھ بجے ناشتہ کیا تھا ۔۔جلدی اٹھنے کی عادت اور جلدی ناشتہ کرنے کی عادت دنیا کے ہر کونے پر ہمارے ساتھ ساتھ چلتی ہے ۔ ہم جس جگہ ناران میں ٹہرے تھے وہاں صبح ناشتہ مل گیا تھا ۔۔ باہر درست کہا آپ نے ناشتہ صبح چھ بجے مل جاتا ہے ۔۔۔
  5. سیما علی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کیا بات ہے تصویر کا ہر اچھا رخ آپ نے دکھایا ۔۔۔یہی ہے مثبت اپروچ 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻🥰🥰🥰
  6. سیما علی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ہم نے پاکستان کے علاقے 1999 میں دیکھے بچے اسوقت چھوٹے تھے تو شاید ان کے حسن سے اس طرح لطف اندوز نہ ہوسکے ۔رضا (بیٹے) کی طبعیت بھی خراب ہوگئی تھی ۔۔۔تو بس تصویریں دیکھ کے فلم کی طرح ایک ایک بات یاد آگئی ۔ بلاشبہ بہت خوبصورت جگہ ہے ۔۔۔
  7. سیما علی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بہت اچھا کیا ۔۔۔کوڑے کو کوڑے میں پھینک دیا .....اور ہر اچھی چیز کی بہترین عکاسی کی ۔۔۔ جیتے رہیے زیک ۔۔۔
  8. سیما علی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    دریں چہ شک۔۔۔۔۔
  9. سیما علی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اچھے اچھے لوگوں کی پہچان ۔۔اردو محفل کی شان ۔۔
  10. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مسلمان اسی وقت کامیاب و کامران ہو گا جب کہ اسکے دل میں رسول کریم ﷺ کی محبت وعقیدت تمام مخلوقات سے زیادہ ہو۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  11. سیما علی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    واقعی شاندار و جاندار فوٹوگرافی ہے زیک آپکی ہر ے تصویر بولتی ہے ۔۔
  12. سیما علی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    مونال سے اسلام آباد بہت خوبصورت نظر آتا ہے ۔۔۔
  13. سیما علی

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    جی 2002 میں گئے تھے ۔۔لیکن دوبارہ جانے کی خواہش ہے ۔۔۔۔
  14. سیما علی

    بِکھرے موتی

    "بندہ جتنا بھی زور لگا لے، اللہ کا وہ حق اَدا نہیں کر سکتا، جو اُس نے اِس پر واجب کر رکھا ہے؛ تو پھر اِس کے پاس یہی گنجائش ہے، کہ ہر نیکی کے اختتام پر کچھ اِستغفار اور توبہ کر لیا کرے!" امام ابن تیمیه رحمه الله (مجموع الفتاوی : 580/10)
  15. سیما علی

    مکیش کہیں دور جب دن ڈھل جائے (مکیش)

    واقعی قاتل گانا ہے😊😊😊😊😊👏🏻
  16. سیما علی

    الو ہمارے بھائی ہیں۔

    واہ واہ کیا ہار سنگھار ہے 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
  17. سیما علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اس دور کے تعلیم یافتہ نوجوانوں سے بات کرتے جی ڈرتا ہے کہ خدا جانے یہ ہونہار کس بات کا کیا جواب دے کر کتنا صدمہ پہنچا دیں؟ آپ کو شاید یقین نہ آئے مگر یہ لطیفہ نہیں واقعہ ہے کہ ایک گریجویٹ قسم کے بحرالعلوم سے حال ہی میں ملنے کا اتفاق ہوا ادھر ادھر کی دو چار ادبی باتوں کے بعد ان محترم نے یہ سوال...
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ہوئی نہ بات شکیل بھائی جیسی ۔۔۔سلامت رہیں شاد و آباد رہیے ۔۔۔بہت اچھا لکھتے ہیں آپ ماشاء اللہ 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻 ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  19. سیما علی

    گانوں کے بول

    نیلے گگن کے تلے نیلے گگن کے تلے، دھرتی کا پیار پلے ایسے ہی جگ میں، آتی ہیں صبحیں، ایسے ہی شام ڈھلے نیلے گگن کے تلے شبنم کے موتی، پھولوں پہ بکھریں، دونوں کی آس پھلے بل کھاتی بیلیں، مستی میں کھیلیں، پیڑوں سے مل کے گلے ندیا کا پانی، دریا سے مل کے، ساگر کی اور چلے نیلے گگن کے تلے دھرتی کا پیار پلے
  20. سیما علی

    گانوں کے بول

    آدمی جو کہتا ہے آدمی جو سنتا ہے۔۔۔ یہ نغمہ مجھے حقیقی زندگی سے بہت قریب معلوم ہوتا ہے۔ اس لئے ہمیں بہت پسند ہے۔ اس میں معنویت ہے، حقیقت ہے، بول میں خوبصورتی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں کہ میں کچھ رہوں کبھی سوچتا ہوں کہ میں چپ رہوں آدمی جو کہتا ہے آدمی جو سنتا ہے زندگی بھر وہ صدائیں پیچھا کرتی ہیں آدمی...
Top