نتائج تلاش

  1. سیما علی

    گانوں کے بول

    ہمیں بھی شوق ہے آثار قدیمہ سے کھدائی کا 😊😊😊🥹🥹 کہیں دور جب دن ڈھل جائے سانجھ کی دلہن بدن چرائے چپکے سے آئے میرے خیالوں کے آنگن میں کوئی سپنوں کے دیپ جلائے کہیں دور جب دن ڈھل جائے سانجھ کی دلہن بدن چرائے چپکے سے آئے کہیں یونہی جب ہوئیں بوجھل سانسیں بھر آئیں بیٹھے بیٹھے جب یونہی آنکھیں کبھی مچل...
  2. سیما علی

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    دل چاہنے لگا ہے دیکھنے کو۔۔۔۔۔
  3. سیما علی

    کروناوائرس ویکسین

    بالکل درست کہا آپ نے۔۔۔
  4. سیما علی

    کروناوائرس ویکسین

    یہ ہم نے بھی لگوائی ہے ۔۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ترتیب کا جتنا زیادہ دھیان رکھیں اتنی بگڑتی ہے اسکا حال بھی ہماری قوم جیسا ہے ۔۔۔پیچھے لگی ان لوگوں جو اصل مہنگائی بڑھانے کے ذمہ دار تھے ۔۔۔بس تیرہ مہینے میں مہنگائی کا تیز ترین گراف بڑھا ۔۔۔اور عوام الناس کی چیخیں نکل گئیں۔۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن...
  6. سیما علی

    کروناوائرس ویکسین

    درست کہا آپ نے۔ہم سفر سے پہلے بھی اپنی فلو ویکسین ضرور لگواتے ۂیں اور تمام ٹیسٹ بھی ۔۔۔ کیسے مزاج ہیں آپ زیارتوں سے کب واپس تشریف لائے آپکوناشتے پہ یاد کیا ۔۔ان شاء اللہ دوبارہ ملتے ہیں ۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹا تھا بات کہنے میں سلسلہ اب تدوین کردی بھائی ۔۔سوچ رہے کچھ ہوں تو لکھنے میں یہی ہوا ۔۔۔سہر ا ڈگمگا نے کا میکائیل کے سر جاتا ہے جو ہمارے لکھنے میں آکر شاہ شاہ آفریدئ کا نام اتنے پیارے انداز میں لیتے ہیں کہ بندہ گم ہوجاتا ہے ۔۔
  8. سیما علی

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    کیسے خاتون اپنا سامان اٹھائے تیزی سے چلی جارہی ہیں خوبصورت سی عکسبندی میں ۔اعلیٰ ترین عکاسی زیک ۔۔۔
  9. سیما علی

    عقیدتوں کا فقط ایک --------- پھول مل جائے مجھے سلیقہ نعت رسولﷺ--------- مل جائے ادھر میں نعت...

    عقیدتوں کا فقط ایک --------- پھول مل جائے مجھے سلیقہ نعت رسولﷺ--------- مل جائے ادھر میں نعت پڑھوں ---------- ادھر مقدر کو حضور آپﷺ کے قدموں کی دھول مل جائے اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم
  10. سیما علی

    کوچۂ آلکساں

    ہمارے نین بھیا 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
  11. سیما علی

    معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔

    کمال احمد رضوی ایک کمال کے رائٹر تھے ۔۔۔لیکن ہمیشہ رفیع خاور ( ننھے) کی بےحد تعریف کی۔۔اور انکی بہت عزت کی یہی ایک بڑے انسان کی نشانی ہے ۔۔۔پروردگا ر مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
  12. سیما علی

    معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔

    اگر ترمیم وتخفیف نہ بھی کی ہو تو اپنی آفاقی اداکاری و صداکاری کی صورت میں لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں اور زندہ رہیں گے ۔۔۔یہ کسی مصنف کا کمال نہیں !!!کیونکہ اگر اداکاری شاندار و جاندار نہ ہو تو لاکھ لکھنے والا کمال دکھائے کوئی نہ دیکھے۔۔۔۔قصور انکا نہیں انکے نشے کا ہے کہ وہ ام الخبائث کے زیر اثر...
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی ہم کہنا چاہ رہے تھے یہ سیاق‘ کیا ہے اور ’سباق‘ کا مطلب کیا ہے۔ چاہیں تو پوچھ دیکھیں، اور سچی بات یہ ہے کہ ہمیں بھی کب معلوم تھا۔ ہر کس و ناکس کے منہ سے سن سن کر ہمیں بھی جستجو ہوئی۔۔۔۔۔ سیاق اور سباق (پہلا حرف بالکسر) عربی کے الفاظ ہیں اور معانی بڑے دلچسپ ہیں۔ ’سیاق‘ کا مطلب ہے رواں کرنا،...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالت آج سارا دن گرمی نے خراب رکھی ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  15. سیما علی

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    سچ کہا آپ نے ہمیں بھی ہر بار چرچ جاکر محسوس ہوتی ہے یہی بات ۔۔۔
  16. سیما علی

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    آمین الہی آمین فرخ منظور بھائی اردو محفل پر سولہ سال بہت بہت مبارک ہو۔۔/
  17. سیما علی

    پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے ۔ برائے اصلاح

    سبحان اللہ بہت اعلیٰ کلام کیسی دل پر اثر کرنے والی بات بھلا دل میں کینہ ہو تو تسکین کیونکر ملے ۔۔ مالک برحق کے حضور دعا ہے اجر عظیم عطا فرمائے آمین بیشک بیشک وہی ہر روگ سے نجات پاتے ہیں جو دل سے آپ ﷺکی پیروی کرتے ہیں ۔۔۔
  18. سیما علی

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    یورپ کے موسم کا انکی خوبصورتی میں بڑا ہاتھ ہے پر وہ اپنی چیزوں کی دیکھ بھال بھی خوب کرتے ہیں ۔۔۔یہی وجہ ہے کہ انکی قدیم سے قدیم عمارتیں اپنی پوری آب و تاب سے اپنی شان دکھاتی ہیں ۔۔۔
  19. سیما علی

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    نظارہ تو حسین تھا ہی -آپکی عکاسی نے حسن دوبالا کر دیا۔۔۔
Top