ژوب چلے گئے بھیا پر نہیں گئے تو لیاری نہیں ۔۔پیدا کراچی میں ہوئے ۔۔اسکول کالج یونیورسٹی سروس سب کراچی میں اسکے باوجود اتنا کچھ سن رکھا ہے کہ کبھی ہمت نہ کی ۔۔۔حالانکہ ہمارے ایک کولیگ وہاں رہتے تھے ...بلوچ اور انتہائی نفیس ..... ہم حیران ہوتے کے نبیل گبول کے قریبی رشتے دار ہونے کے باوجود ان...