نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #653 3/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟨↘️ 🟩🟩🟩🟩🟨⬇️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  2. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (662) اُردل 4/7 ⬛🟧🟦🟧 ⬛🟦🟦🟧 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  3. سیما علی

    رم جھم پڑے پھوار۔۔۔۔

    رم جھم پڑے پھوار۔۔۔۔
  4. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    ورقہ کہتا ہے : پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی ولادت کی رات میں ایک بت کے پاس سو رہا تھا کہ اچانک اپنے اندر ہاتف غیبی کو سنا جو کہہ رہی تھی : ولد النبی فذلت الاملاک و نای الضلال و ادبر الاشراک پیغمبر اکرم متولد ہوگئے اور بادشاہ ذلیل ہوگئے ،گمراہی دور اور شرک تبدیل ہوگیا۔ اس کے بعد وہ...
  5. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    آئینہ دیکھ کر کہتے ہیں رو بہ رو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
  6. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں نیکی ہوں بُرائی کی جزاہوں ہوں پانی، آگ کی لیکن سزا ہوں قناعت کی ہے اطلس زیر خرقہ میں اندر شاہجہاں بار گدا ہوں میں چپ ہوں غنچہ صد لب کی مانند میں مثل بوُ خموشی میں صدا ہوں صداقت سے درازی عمر کی ہے مثالِ سرو میں دائم ہرا ہوں ہو مژدہ بھولے بھٹکے عاشقوں کو کہ میں رحمان اُن کا رہنما ہوں رحمان باباؒ ؒ
  7. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    برس رہی ہے خدا کی رحمت درِ عطا و کرم کھلا ہے زمیں ہے عرشِ بریں یہاں کی جمالِ وارث خدا نما ہے خیالِ جنت تمہیں مبارک کہ میں ہوں محوِ جمالِ وارث تلاشِ دیر وحرم نہیں ہے صنم کدہ مجھ کو مل گیا ہے حسین یکتا جمیل یکتا کہ میں نے تجھ سا تجھی کو دیکھا یہ شیفتہ ہے فریفتہ ہے ازل سے دل تیرا مبتلا ہے...
  8. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تیرے جلوے ہیں بکھرے ہوئے چارسو جس طرف دیکھئے ہے ادھرتوہی تو نغمہ زن کیوں نہ ہو بلبل خوش گلو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو ہیں تری صنعتیں اس قدر دلنشیں محو حیرت ہیں سب آسمان و زمیں علم بخشا ہے تونے جنھیں وہ حسیں برق اعظمی
  9. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تیرے جلوے ہیں بکھرے ہوئے چارسو جس طرف دیکھئے ہے ادھرتوہی تو نغمہ زن کیوں نہ ہو بلبل خوش گلو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو ہیں تری صنعتیں اس قدر دلنشیں محو حیرت ہیں سب آسمان و زمیں علم بخشا ہے تونے جنھیں وہ حسیں
  10. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    گلستاں، صحرا، صنم خانہ، کلیسا، کعبہ ہر جگہ مجھ کو نظر ایک ہی جلوہ آیا اب یہ انعام غمِ عشق ملا ہے بیداؔر مرمٹے راہِ محبت میں تو جینا آیا
  11. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    شاہوں کو سیم و زر کے جو انبار سے ملا وہ لطف عاشقوں کو رُخ یار سے ملا بالین یار پر وہ جلے شمع کی طرح رشتہ ہو جس کے درد کا بیمار سے ملا قدرت نہ دے جو حسن تو مشاطگی ہے عیب ہم کو سبق یہ چہرۂ بدکار سے ملا پروانے کو تو آگ سے حاصل ہوا وہی بلبل کو جو مزا گل و گلزار سے ملا
  12. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    اس سے بڑھ کر اور کیا فکروعمل کا انقلاب پادشاہوں کی نہیں،اللہ کی ہے یہ زمیں
  13. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    بطفیل دامن مرتضی میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملا کہ علی ملے تو نبی ملے جو نبی ملے تو خدا ملا کامل شطاری
  14. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیلم صبح بخیر مولائے کائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا: ایک دن لوگوں کے لئے آئے گا جب قرآن پاک میں سوائے رسم و رواج کے اور اسلام سے اس کے نام کے علاوہ کچھ اور باقی نہیں رہے گا اور ان کی مسجدیں تعمیر کے لحاظ سے آباد رہیں گی اور رہنمائی و ہدایت کے لحاظ سے برباد رہیں...
  15. سیما علی

    آج کی آیت

    شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا۔ مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے۔(سورة العلق۔آیت نمبر5۔6)
  16. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    حدیث نمبر: 7333 حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا عبد العزيز يعني ابن محمد ، عن ثور وهو ابن زيد الديلي ، عن ابي الغيث ، عن ابي هريرة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " سمعتم بمدينة جانب منها في البر، وجانب منها في البحر؟ "، قالوا: نعم يا رسول الله، قال: " لا تقوم الساعة حتى يغزوها سبعون...
  17. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    شہرِ نبی ﷺکے سامنے آہستہ بولیے دھیرے سے بات کیجیے آہستہ بولیے اُن کی گلی میں دیکھ کر رکھیے ذرا قدم خود کو بہت سنبھالیے آہستہ بولیے ان سے کبھی نہ کیجیے اپنی صدا بلند پیشِ نبی ﷺجو آیئے آہستہ بولیے شہرِ نبی ﷺہے شہرِ ادب کان دھر کے دیکھ کہتے ہیں اس کے راستے آہستہ بولیے ہر اک سے کیجیے گا...
  18. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ہم پیشہ و ہم مشرب و ہم راز ہے میرا غالب کو برا کیوں کہو اچھا مرے آگے
  19. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    و وائے ! واں بھی شورِ محشر نے نہ دَم لینے دیا لے گیا تھا گور میں ذوقِ تن آسانی مجھے وعدہ آنے کا وفا کیجے ، یہ کیا انداز ہے ؟ تم نے کیوں سونپی ہے میرے گھر کی دربانی مجھے؟
  20. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ن ناکردہ گناہوں کی بھی حسرت کی ملے داد یا رب اگرِان کردہ گناہوں کی سزا ہے
Top