تَبٰرَكَ الَّذِیْ بِیَدِهِ الْمُلْكُ ؗ وَ هُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرُۙ
(الْمُلْک، 67 : 1
وہ ذات نہایت بابرکت ہے جس کے دستِ (قدرت) میں (تمام جہانوں کی) سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے ۔۔۔۔
Taken from: سورہ الملک آیت 1 کا اردو ترجمہ قرآن - ڈاکٹر محمد طاہرالقادری