اب اتنی بھی آزادی نہیں کہ جس طرف سینگ سمائیں نکل جائیں۔ یار کوئی سسٹم کوئی قاعدہ قانون ہونا چاہیے نا۔ میں نے صرف اتنا عرض کیا ہے جو اکثریت کی رائے ہو۔ اب یہ تو کوئی بات نہیں کہ جو اٹھا اپنی پسند کا ترجمہ کرڈالا۔ یہ تو فساد ڈال دے گا ترجمے میں۔ اس کی مثال تو کینسر کا ناسور ہے جو ہر طرف انّھے وا...