خوف کا "پیش و پس" میں رہنا ایک بے تکا سا بیان ہے ۔ پیش و پس (دراصل پس و پیش) ایک مستعمل روز مرہ ہے جس کا استعمال یہاں بیان کردہ مضمون سے مطابق نہ ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے ۔
نفَس بھی لگتا ہے نفس کے معنی میں لیا گیا ہے کیوں کہ سانس میں دکھ رہنا بھی اسی طرح عجیب بیان ہے ۔ نفس میں دکھ البتہ قبول کیا...