سلیقہ مندی تو خیر مجھے چھو کر بھی نہیں گزری ۔ اور مستقل مزاجی کی بابت عرض ہے کہ نصف صدی کی عمر میں مجھ جیسا تلوُّن کیش تو شاید سال بھر کا بچہ بھی کیا ہو گا ۔
ہاں ! البتہ تیسری والی بات اگر کافی قرین قیاس (یا کم از کم قابل غور تو ) ہو سکتی ہے ۔
ہمارے پیارے خلیل بھائی کے مراسلے نے ہمیں بھی جادوگر بنادیا ۔ (ریٹنگ)
مومن فرحین بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
محمد عبدالرؤوف
فہد اشرف
لیکن نہ جانے یہ کھل جا سم سم کا منتر ہماری زبان سے کب اور کیسے ادا ہوا کچھ پتہ نہ چلا ۔ :)
یہ تو انسان کا کلام ہے اس سے پہلے خدا کی بات بھی پڑھنا پر لطف ہو گا ۔
جہان را ز یک آب و گل آفریدم
تو ایران و تاتار و زنگ آفریدی
من از خاک پولاد ناب آفریدم
تو شمشیر و تیر و تفنگ آفریدی
تبر آفریدی نہال چمن را
قفس ساختی طائر نغمہ زن را