ترجمہ کرتے وقت اور خصوصًا “کرنے والا“ کے معنوں میں اردو ترجمہ کرتے وقت خیال کرلیں کہ اکثر اوقات شروع میں میم لگاکر ہم جو ترجمہ کرتے ہیں تو اس کے ساتھ زیر پڑھناہے۔
جیسے مدوِن تدین کرنے والا
منتخِب انتخاب کرنے والا۔
زبر سے پڑھیں گے تو “شدہ“ کے معنوں میں آجائے گا یعنی تدوین شدہ
اور انتخاب...