نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    شوہر سے گھن آئے تو۔۔۔ 06/03/2020 عفت نوید میرا جسم میری مرضی میرا جسم، میرا اختیار، میرا حق، میری خوشی، میری خواہش، میری سہولت۔ میرا جسم میری مرضی کسی بھی انسان کی خواہش پر خواہ وہ میرا شوہر ہی کیوں نہ ہوں میں اپنے بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہو سکتی۔ عورت اور مرد کچھ نہیں دونوں کے بنیادی...
  2. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    الحمدللہ اس سال عورت مارچ کو ملک کی تمام بڑی جماعتیں سپورٹ کر رہی ہیں۔
  3. جاسم محمد

    سال کی جھوٹی خبریں

    جس قدر وسیع تعداد میں ملک کا اپنا میڈیا جھوٹی اور گمراہ کن خبریں پھیلاتا ہے اس کیلئے کسی یہودی و شیطانی لابنگ کی ضرورت ہی نہیں۔
  4. جاسم محمد

    سال کی جھوٹی خبریں

    فروری 2020کی جھوٹی خبریں: 1.چین سے آئے طلبہ کا لاہور ائیرپورٹ سے بغیر میڈیکل چیک ایپ نہیں ہوا(92 نیوز) 2.پی ٹی ائی لیڈرز سینیٹ میں تنخواہیں بڑھانے کا بل پیش کریں گے( نیا دور) 3.اقتصادی کمیٹی گیس کی قیمت پانچ سے پندرہ فیصد بڑھانے کی منظوری کا امکان(وقت نیوز) 4.مہنگائی کی شرح بارہ سال میں سب سے...
  5. جاسم محمد

    سال کی جھوٹی خبریں

    یہاں میڈیا میں رپورٹ ہونے والی جھوٹی یا گمراہ کن خبریں پوسٹ کرکے لفافہ صحافت کو ایکسپوز کریں۔ شکریہ
  6. جاسم محمد

    اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم

    ماضی میں عموما یہ ہوتا رہا ہے کہ دو تہائی اکثریت سے اقتدار میں آنے کے بعد بھی وزرا اعظم کو کھٹکا رہتا تھا کہ پتا نہیں کب کس بات پر ناراض ہو کر ہمیں آرمی چیف اقتدار سے باہر کردے۔ یہ نیازی اپنے اقتدار سے اتنا بے نیاز ہے کہ اس کے اقتدار میں آنے کے بعد خود آرمی چیف کی کرسی خطرہ میں پڑ گئی تھی۔ :)...
  7. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی، جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے علامہ اقبال اگر آج پاکستانی عورت مغرب کے دیکھا دیکھی عورت مارچ منانا وقت کی ضرورت اور فخر کی علامت سمجھ رہی ہے تو اس کے پیچھے اسلامی تعلیمات کی کمزوری نہیں بلکہ ان پر بحیثیت مسلمان عمل نہ کرنا ہے۔ آپ بیشک اقوام...
  8. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جو حق حقوق اسلام نے عورت کو دئے ہیں وہی پوری طرح مل رہے ہوتے تو پاکستان میں کسی عورت مارچ کی ضرورت نہ پڑتی۔ اس لئے اب مسلمانوں کو سر جوڑ کر سوچنا ہوگاکہ جتنا وقت وہ اپنے عقائد کی درستگی میں صرف کرتے ہیں ، اس کی بجائے وہ صرف اسے اپنے دین پر عمل کرنے میں لگا دیتے تو ان کے معاشرے واقعتا جنت نظیر بن...
  9. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر مسلم عورتیں اس ایمان کی وجہ سے consent نہ ہوتے ہوئے بھی اپنا جسم خاوند کی نذر کر دیتی ہیں تو اسے انسانی حقوق کا چارٹر زنا بالجبر ہی سمجھتا ہے۔
  10. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر مغربی تہذیب کا پوچھ رہے ہیں تو یہاں مرد عورت کے نان نفقے کا ذمہ دار نہیں ہے۔ چونکہ ہر عورت یہاں اتنی ہی تعلیم یافتہ، باشعور اور قانونی درجہ رکھتی ہے جتنا کہ مرد اس لئے اسے اسلامی تہذیب کی طرح اپنے نان نفقے کیلئے مردوں کی محتاجی نہیں ہوتی۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے جیون ساتھی، کام کاج کے...
  11. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مبروک! رانا صاحب کو چاہئے کہ دعا کریں قلندر کے ہر میچ سے پہلے بارش ہو جائے۔
  12. جاسم محمد

    اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم

    بالکل صحیح تجزیہ کیا۔ عمران خان کو بیک وقت ملک کے تین بڑے مافیاز سے لڑنا پڑ رہا ہے۔ ایک اپوزیشن کا مافیا ہے جو اس وقت اقتدار سے باہر ہے لیکن جس کی پہنچ مسلسل باریاں ملنے کی وجہ سے سرکاری مشینری کی جڑوں تک پہنچی ہوئی ہے۔ دوسر ا فوجی اسٹیبلشمنٹ کا مافیا ہے جو کبھی کبھار حکومت کو دباؤ میں لانے...
  13. جاسم محمد

    اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم

    اسی دباؤ کی وجہ سے خان صاحب آجکل کافی متحرک نظر آ رہے ہیں۔ وگرنہ مہنگائی کا یہ جن تو پچھلے سال سے بوتل سے نکلا ہوا ہے۔ اگر اسی وقت اس پر کام شروع کر دیتے تو حالات اس نہج تک نہ پہنچتے۔ بہرحال ابھی بھی وقت ہے۔ اگر اپنی سمت درست کر لیں اور عوامی مسائل پر توجہ دیں تو یہ بگڑی ہوئی بھی ٹھیک ہو سکتی ہے۔
  14. جاسم محمد

    اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم

    درست فرمایا۔ کچھ مبصرین کا خیال ہے کہ مولانا پر غداری کا مقدمہ کرنے کا عندیہ دینا، نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنا، جواب میں مولانا کا ان سے ڈیل کرنے والوں کا نام پبلک کرنے کی دھمکی دینا۔ یہ سب کچھ محض اتفاق نہیں ہے۔ پس پردہ مقتدرہ، عدلیہ اور وزرات عظمیٰ میں ٹھیک ٹھاک اختیارات کی کھینچا تانی...
  15. جاسم محمد

    اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم

    07 مارچ ، 2020 ویب ڈیسک اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ ایسے بھی وزیر ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ میں بیٹھتے ہیں، اپوزیشن کچھ نہ کرے تو بھی کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا...
Top